Browsing Category

پاکستان

پاکستان

مذاکرات کی میز سے ہمیشہ بھاگ جانے والے پھر مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، امیر مقام

اسلام آباد۔13جولائی  :وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران وصدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عوام سازشی عناصر کے بہکاوے میں نہ آئیں اور پاکستان کو ترقی و استحکام کی راہ پر گامزن رکھنے کے…

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ کے انتقال پر اظہار…

اسلام آباد۔13جولائی :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ ثمینہ بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات نے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد۔13جولائی  :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے اتوار کو ازبکستان-افغانستان-پاکستان (یو اے پی) ریلوے منصوبے کے فریم ورک معاہدے کی پر پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفتر…

وفاقی کابینہ نے ایف سی کا دایرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

وفاقی کابینہ نے ایف سی کا دایرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ملک گیر فیڈرل کنسٹیبلری فورس بنائی جاے گی ایف سی کا نام بدل کر فیڈرل کانسٹیبلری رکھا جاے گا ایف سی ایکٹ 2015 میں ترمیم کی منظوری کے بعد دایرہ اختیار ملک بھر اور ازاد کشمیر گلگت…

سندھ کلچرل فورم کی جانب سے صحافی، سماجی مصلح اور سیاسی کارکن شہید غلام قادر ملاح کی پندرہویں برسی کے…

سکرنڈ (رپورٹ راج کمار واڑ) سندھ کلچرل فورم کی جانب سے صحافی، سماجی مصلح اور سیاسی کارکن شہید غلام قادر ملاح کی پندرہویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سر پر کچہری کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی…

شہری اتحاد آرگنائزیشن سکرنڈ کے سال 2025 اور 26 کے لیے منتخب ہونے والے عہدیداران کے اعزاز میں علاقے…

سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) شہری اتحاد آرگنائزیشن سکرنڈ کے سال 2025 اور 26 کے لیے منتخب ہونے والے عہدیداران کے اعزاز میں علاقے کی معزز شخصیات حبدار علی زرداری، انجینئر امیر حسین زرداری اور امداد علی زرداری نے غلام مصطفی زرداری کی رہائش گاہ…

جےیوآئ صوبہ خیبر پختون خواہ کے امیر سنیٹر حضرت مولانا عطاء الرحمن ودیگر الحاج سید کمال شاہ آغا   کے…

جےیوآئ صوبہ خیبر پختون خواہ کے امیر سنیٹر حضرت مولانا عطاء الرحمن ، جےیوآئ تحصیل صدر چمن کے امیر شھ_یداسلام مولانامحمدحنیف   کے جانشین حضرت مولانا مفتی محمد قاسم  ، مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ممبر حاجی عین اللہ شمس، ودیگر الحاج سید کمال شاہ آغا   …

اہلیان کوٹلی نے تاریخ رقم کر دی

صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی کوٹلی شہر میں تاریخی انٹری ۔ عوام کا سمندر امڈ آیا ۔ فقید المثال استقبال ۔ چیف آرگنائزر چوہدری حمید پوٹھی ، سینئر نائب صدر چوہدری ظفر انور ، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری سردار رزاق ، ملک…

وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہاہے کہ فائنانشل ڈسپلن کے قیام کا سارا…

وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہاہے کہ فائنانشل ڈسپلن کے قیام کا سارا کریڈٹ اللہ تعالی کی رحمت حضرت محمد کی نظر عنایت کے بعد آزادکشمیر کی کابینہ ، بیوروکریسی اور آزادکشمیر کے گورننس سسٹم کو جاتاہے، چیف الیکشن…

کراچی میں منشیات کے عادی افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

کراچی، 13 جولائی  : کراچی میں پلوں، سرکاری عمارتوں، کھمبوں اور دیواروں سے چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے جواب میں، شہر بھر میں عوامی مقامات پر قابض منشیات کے عادی افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب…