Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزارت قانون و انصاف اور اٹارنی جنرل آفس میں انٹرن/ایسوسی ایٹ وکلاء کی تعیناتی کے لیے سکریننگ ٹیسٹ کا…
اسلام آباد، —
وزارت قانون و انصاف کی جانب سے آج انٹرن/ایسوسی ایٹ وکلاء کی تعیناتی کے لیے سکریننگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ٹیسٹ کمیونٹی سینٹر، سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن، آبپارہ، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
ٹیسٹ میں ملک بھر سے قانون کے فارغ…
ماہرین کے مطابق مون سون 2025 انتہائی خطرناک بھی ہو سکتا ہے
اس لیئے
سیلاب 2022 کے تجربات کی روشنی میں حفاظتی اقدامات کی فوری ضرورت
سیلاب 2022 کے دوران ضلع نصیرآباد کے دیہی علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی کے باعث راستے بند ہو گئے تھے۔
جس کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
اس ہنگامی…
ہفتہ وار بازاروں کے قریب ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کے سخت اقدامات
اسلام آباد، 13 جولائی 2025 : چیف ٹریفک آفیسر، کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کی ہدایات کے بعد، اسلام آباد ٹریفک پولیس (آئی ٹی پی) نے ہفتہ وار بازاروں کے آس پاس ٹریفک جام کو کم کرنے کے لیے سخت اقدامات نافذ کیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد ٹریفک کے مسائل…
سندھ کے گورنر نے کشمیری شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا، بھارتی مظالم کی مذمت کی
کراچی، 13 جولائی 2025 : سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری نے یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا ایک بیان جاری کیا، جس میں 13 جولائی 1931 کو شہید ہونے والے 22 کشمیریوں کو یاد کیا گیا۔ انہوں نے کشمیریوں کی آزادی کی…
ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1276ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا
لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1276ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 654افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔840معمولی زخمی لوگوں کو…
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرلاہور کی حدود میں طیاروں کی سیفٹی کیلئے اہم اقدام،ڈسٹرکٹ…
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرلاہور کی حدود میں طیاروں کی سیفٹی کیلئے اہم اقدام،ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن،وائلڈ لائف اور انوائرمنٹ پروٹیکشن اتھارٹی متحرک
لاہور کے مختلف علاقوں کو ''نو برڈ زون'' بنانے کیلئے 'رنگ فینسنگ' (فضائی حفاظتی حصار…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت اسلام آباد میں ایک…
اسلام آباد، 13 جولائی 2025: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں چینی ماہرین کی رپورٹ کی روشنی میں مختلف شعبوں کے لیے عملی منصوبے کو حتمی شکل دینے…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یومِ شہدائے کشمیر پر شہداء کو خراجِ عقیدت
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یومِ شہدائے کشمیر پر شہداء کو خراجِ عقیدت
شہداء کشمیر کی قربانیاں تحریکِ آزادی کا ناقابلِ فراموش باب ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق
کشمیری عوام بھارتی ریاستی جبر کے خلاف دہائیوں سے سینہ سپر ہیں، اسپیکر…
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے وادی نیلم میں ترقیاتی منصوبوں کا…
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے وادی نیلم میں ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا ، انہوں نے دورایاں میں تجارتی مرکز کا افتتاح کیا۔نیلم پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے اے ڈی پی سے شروع کیے…
جموں و کشمیر لبریشن سیل اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے اشتراک سے جموں کشمیر ہاؤس میں یوم شہداء کے…
اسلام آباد (پی آئی ڈی) 13 جولائی 2025
جموں و کشمیر لبریشن سیل اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے اشتراک سے جموں کشمیر ہاؤس میں یوم شہداء کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔تقریب میں وزراء حکومت سردار جاوید ایوب ،محترمہ تقدیس گیلانی ، جنرل(ر)…
