Browsing Category
پاکستان
پاکستان
صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا یورپی یونین مسئلہ کشمیر کو حل کروانے کے لیے اہم…
اسلام آباد( )13جولائی 2025ء
صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یورپی یونین مسئلہ کشمیر کو حل کروانے کے لیے اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔کیونکہ جنوبی ایشیا میں قیام امن کی کنجی مسئلہ کشمیر کے حل میں مضمر ہے۔بھارت گزشتہ…
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931 کا…
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931 کا واقعہ دین وایمان سے وابستگی اور نظریہ اللہ اکبر کی خاطر قربانی کی ناقابل فراموش مثال ہے۔ 13 جولائی 1931 کا دن قربانی،غیرت، حریت اور جذبہ ایمانی…
13جولائی1931 کے شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیراہتمام جموں…
مظفرآباد جولائی2025
13جولائی1931 کے شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیراہتمام جموں وکشمیر لبریشن سیل کے تعاون سے آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے میں کنوینئر آل پارٹیز حریت…
وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام کا علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل
مذاکرات کی میز سے ہمیشہ بھاگ جانے والے پھر مذاکرات کی بات کر رہے ہیں
علی امین گنڈا پور خود بے اختیار ہے، 90 روز کی تحریک کا شوشہ عمران کی رہائی کے لیے نہیں، صوبائی حکومت کا اپنا اقتدار بچانے کے لیے ہے جسے خود پی ٹی آئی کے اندر سے خطرہ ہے…
پاکستان سمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن؛ آمدنی میں اضافہ
اسلام آباد، 13 جولائی 2025 : پاکستان کی معیشت میں ترقی اور احتساب میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ حکومت کے سخت انسداد بدعنوانی اقدامات ہیں جو اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مدد سے نافذ کیے گئے ہیں۔
زیرو ٹالرنس پالیسی،…
یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام
ہم آج یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر اُن 22 کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے 13 جولائی 1931 کو سری نگر میں ڈوگرہ راج کے ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا — صدرِ مملکت آصف علی زرداری
آج کشمیری…
ڈپٹی ڈی ای او نورپورتھل ظہیر عباس بھٹی کا ایک اور اعزاز، ڈی ای او ایلیمنٹری خوشاب فیض الحسن ملک کی…
سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی ڈی ای او نورپورتھل ظہیر عباس بھٹی کا ایک اور اعزاز، ڈی ای او ایلیمنٹری خوشاب فیض الحسن ملک کی طرف سے بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ کی عطائیگی، عوامی ، سماجی ، تعلیمی ، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور پارلیمانی امن کمیٹی سے انجمن امامیہ گلگت اور اہل سنت…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور پارلیمانی امن کمیٹی سے انجمن امامیہ گلگت اور اہل سنت والجماعت کے وفود نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بھائی چارگی کے ماحول کو فروغ دینے میں علمائے کرام کا کردار قابل تحسین رہاہے۔ ہم…
حکومت پرنٹ میڈیا کے اشتہارات کی BPPRA پر منتقلی مستردکرے،بی این پی مستونگ
*حکومت پرنٹ میڈیا کے اشتہارات کی BPPRA پر منتقلی مستردکرے،بی این پی مستونگ*
*بلوچستان کے زمینی حقائق کے برعکس فیصلوں کے کبھی بھی نتائج حوصلہ افزاء نہیں آتے،وفد کی ایکشن کمیٹی سے اظہار یکجہتی*
*جدوجہد کا محور…
ایران اسرائیل تنازع مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں اہم تزویراتی تبدیلیوں کو جنم دے رہا ہے، ماہرین
اسلام آباد۔12جولائی :انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز (آئی آر ایس) کے زیر اہتمام ایک اعلیٰ سطحی سیمینار میں ماہرین نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل تنازع مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں اہم تزویراتی تبدیلیوں کو جنم دے رہا ہے۔ہفتہ کو یہاں جاری ایک پریس…
