Browsing Category
پاکستان
پاکستان
برطانیہ کے لئے پاکستانی پروازوں کا دوبارہ آغاز پاکستان کے لئے انتہائی اہم سنگ میل ہے،وزیراعظم محمد…
اسلام آباد۔16جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانیہ کی جانب سے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی کے خاتمے کے فیصلے پر وزیر دفاع اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کے لئے پاکستانی پروازوں کا دوبارہ آغاز پاکستان کے…
برطانیہ کے لئے پی آئی اے کی پروازوں کا دوبارہ آغاز اہم پیشرفت، بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ…
اسلام آباد۔16جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانیہ میں پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی کے خاتمے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کی پروازوں کا دوبارہ آغاز اہم سنگ میل اوربرطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کےلئے باعث اطمینان ہے۔بدھ…
وفاقی کابینہ نے ”ای او بی آئی “پنشن میں15 فیصد اضافے،کینسر، دل کے امراض کی اور زندگی بچانے والی…
اسلام آباد۔16جولائی :وفاقی کابینہ نے یکم جنوری 2025 سے ”ای او بی ا?ئی “ کی پنشن میں15 فیصد اضافے اور کینسر، دل کے امراض اور زندگی بچانے والی ادویات کی درآمد پرمزید پانچ سال استثنا کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری…
وزیراعظم۔۔۔کابینہ خطاب سٹاک ایکسچینج انڈیکس کی بلند ترین سطح سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہرہے،
اسلام آباد۔16جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سٹاک ایکسچینج انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنے کوسرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ترقی کےلئے ہم سب مل کرجو کاوشیں کررہے ہیں وہ رنگ لائیں گی،ہر دو ماہ بعد…
زیارت مینجمنٹ پالیسی کے حوالے سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی منگل کے روز ہونے والی…
وزارتِ مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی
وضاحت
زیارت مینجمنٹ پالیسی کے حوالے سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی منگل کے روز ہونے والی پریس کانفرنس کے ضمن میں یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ ایران ، عراق اور شام کے مقدس مقامات کی زیارات…
برطانیہ کا سفری پابندی ختم، پاکستانی ایئر لائنز کو بڑا فروغ
اسلام آباد، 16 جولائی 2025 پاکستانی ہوا بازی کے شعبے کے لیے ایک بڑی کامیابی میں، برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ یہ کامیابی یورپی یونین کے اسی طرح کے اقدام کے بعد ملی ہے، جو ملک کے ہوائی سفر کی حفاظت…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مسافر بس پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
بلوچستان کے علاقہ قلات میں کراچی سے کوئیٹہ جانیوالی مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مسافر بس پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا فائرنگ سے 3 بیگناہ مسافروں کے جاں بحق ہونے پر…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و معاون خصوصی برائے اطلاعات کی قلات میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ نے قلات کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں 3 بے گناہ افراد…
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اساتذہ کے مسائل کے حل…
مظفر آباد 16 جولائی 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اساتذہ کے مسائل کے حل اورتعلیمی اداروں کی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں موسٹ سینئیر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور ، وزیرتعلیم سکولز…
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ…
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز مصطفی کمال سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، مسئلہ کشمیر، آزاد کشمیر میں شعبہ صحت عامہ اور ہسپتالوں کی بہتری کے منصوبوں پر…
