Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ملک و قوم کا نام روشن کرنے والی ٹیم پر فخر ہے، وزیراعظم عمران خان کی کبڈی ٹیم کو عالمی کپ جیتنے…

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کبڈی ٹیم کو کبڈی کا عالمی کپ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک و قوم کا نام روشن کرنے والی ٹیم پر فخر ہے۔ ایک بیان میں وزیر اعظم نے پاکستان کبڈی ٹیم کو کبڈی کا عالمی کپ جیتنے…

کیماڑی گیس پھیلنے کا واقعہ ،پورٹ کی برتھیں اور جہاز ہرطرح سے محفوظ ہیں ، ترجمان

کراچی(این این آئی) وزارت بحری امور نے کیماڑی گیس پھیلنے معاملے پر کہاہے کہ پورٹ کی برتھیں اور جہاز ہرطرح سے محفوظ ہیں ۔کیماڑی گیس پھیلنے کے معاملہ پر وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی، مشیر بحری امور محمود مولوی اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر سنجے…

بلاول بھٹو زرداری کا کیماڑی میں گیس کے اخراج کے معاملے پر اظہار تشویش

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کیماڑی میں گیس کے اخراج کے معاملے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاہے کہ گیس اخراج سے متاثر ہونے والوں کو مفت طبی سہولیات دی جائیں۔

نوازشریف کی قیادت میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی،شہبازشریف کا پی ایس ایل کے…

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پی ایس ایل کے انعقادکا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ نوازشریف کی قیادت میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی ۔

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے افغانستان میں پائیدار امن بنیادی شرط ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے افغانستان میں پائیدار امن بنیادی شرط ہے،پاکستان اور افغانستان کا تعلق مشترکہ مذہب، ثقافت اور اقدار پر قائم ہے

40 سال سے پاکستان نے افغان مہاجرین کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ 40 سال سے پاکستان نے افغان مہاجرین کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے،پاکستان دنیا میں زیادہ مہاجرین کی میزبانی کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے،

افغانستان میں پرامن حل کیلئے پاکستان میں حکومت اور تمام ادارے ایک صفحہ پر ہیں ،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں پرامن حل کیلئے پاکستان میں حکومت اور تمام ادارے ایک صفحہ پر ہیں ،ہم نے تمام تر مشکلات کے باوجود لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی جاری رکھی

حکومت مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل چھ لگا کر گرفتار کرے پھر بات فضل الرحمن نہیں بہت دور تک جائے گی…

عبدالحکیم (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا کہ حکومت مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل چھ لگا کر گرفتار کرے پھر بات فضل الرحمن نہیں بہت دور تک جائے گی

صنعتوں کیلئے توانائی کی قیمتیں فوری کم کی جائیں،معاشی مضبوطی کیلئے برآمدات بڑھانا ضروری…

لاہور(این این آئی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریجنل چیئرمین و نائب صدرڈاکٹر محمد ارشدنے کہا ہے کہ صنعتوں کیلئے توانائی کی قیمتیں فوری کم کی جائیں،معاشی مضبوطی کیلئے برآمدات بڑھانا ضروری ہے،ٹیکس دینے کے باوجود…