Browsing Category

پاکستان

پاکستان

میجر جنرل آصف غفور کا تبادلہ ، جی او سی اوکاڑہ تعینات،میجر جنرل بابر افتخار نئے ڈی جی آئی ایس پی…

راولپنڈی (این این آئی) میجر جنرل بابر افتخار کو شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ میجر جنرل آصف کو جی او سی 40 ڈویژن (اوکاڑہ) تعینات کردیا گیا ہے۔تفصیلات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال سمیت لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات

شروع میں ہماری ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے غلطیاں ہوئیں، ہم اسی کی دہائی میں ہارورڈ اور آکسفورڈ کے کیمپس…

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ شروع میں ہماری ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے غلطیاں ہوئیں، ہم اسی کی دہائی میں ہارورڈ اور آکسفورڈ کے کیمپس بناتے تو آج ہمارا معیار کچھ اور ہوتا، چائنہ اور امریکہ میں…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ کے صدر جنرل اسمبلی تجانی محمد باندے سے ملاقات ، کشمیر کی…

نیویارک (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے 80لاکھ کشمیریوں کو بھارتی جبرواستبداد سے نجات دلانے کیلئے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اور سیکورٹی کونسل جیسے عالمی اداروں کو اپنا موثر کردار ادا کرنا ہو گا ۔