Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان کے کمزور طبقے کا تحفظ کریں گے، ایک دن زیادہ لوگوں میں رقم تقسیم کیلئے انتظامات کر رہے ہیں،…
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد میں احساس کیش پروگرام سینٹر جی ٹین فور کا اچانک دورہ کیا اور احساس کیش سینٹر پر کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا،اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کے کمزور طبقے کا تحفظ کریں گے
ملک میں غذائی اجناس کی کوئی قلت نہیں ہے: وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کو ہدایت کی ہے کہ گندم کی کٹائی کے دوران پورے ملک میں کسانوں کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جائیں، وزرات آئندہ بجٹ کے لیے اپنی سفارشات مرتب…
زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج اللہ تعالیٰ…
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج اللہ تعالیٰ نے پاکستان کی کاوشوں کو کامیابی سے نوازا ہے، جی 20 ممالک کے اجلاس میں پاکستان کی تجویز کو زیر غور لاتے ہوئے پاکستان سمیت 76…
جی 20 اجلاس میں 76 ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ تاریخی اقدام ہے، وزیر…
اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جی 20 کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کی اپیل کو پیش نظر رکھتے ہوئے 76 ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا جو ایک تاریخی اقدام ہے، پاکستان کو معاشی سہولت…
لاک ڈاؤن میں نرمی کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کورونا کا چیلنج ختم ہو گیا ہے،فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کورونا کا چیلنج ختم ہو گیا ہے۔
ماہ رمضان میں اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد پر گہری نظر رکھی جائے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کو ہدایت کی ہے کہ ماہ رمضان میں گندم اور دیگر اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد پر گہری نظر رکھی جائے، ملک کے کسی حصے میں خوراک کی کمی درپیش نہ ہو، ماضی میں زرعی…
کورونا کے حوالے سے کافی فیصلے کیے، ہو سکتا ہے کچھ غلط ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے کورونا کے حوالے سے کافی فیصلے کیے ہیں، ہو سکتا ہے اس میں کچھ غلط ہوں
کسی میں جہانگیرترین اوردیگروزراء کی نیب انکوائریاں کھولنے کی ہمت نہیں، ترجمان(ن)لیگ
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور حکومتی وزراء کی نیب انکوائریاں بند پڑی ہیں اور کسی میں انہیں کھولنے کی ہمت نہیں ہے۔ترجمان مسلم لیگ (ن) نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ 10 ماہ میں نیب…
لودھراں میں زہریلی گیس سے5 افراد جاں بحق
لودھراں : لودھراں میں سیور ویل کی صفائی کے دوران پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق لودھراں کے علاقے پیر والا کھوہ بستی ملوک ٹول پلازہ کے قریب سیور ویل کی صفائی کرتے ہوئے پانچ افراد جاں بحق
عوام کورونا سے بچاؤ کیلئے سماجی فاصلے کی تدابیر ملحوظ رکھیں، صدر مملکت
راولپنڈی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عوام کورونا وبا سے بچاؤ کے لئے سماجی فاصلے کی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھیں۔
