Browsing Category
پاکستان
پاکستان
انا پر ست عمران نیازی نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ملک کو بند گلی میں لا کھڑا کیا، رانا ثناء للہ
فیصل آباد : صدر مسلم لیگ نون پنجاب رانا ثناء للہ خاں نے کہا ہے کہ انا پر ست عمران نیازی نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ملک کو بند گلی میں لا کھڑا کیا لاک ڈا ئون میں تا خیر کی وجہ سے صورت حال خراب کی نون لیگ میں گروپ بندی نہیں ر یا ست مدینہ میں…
عوام ذخیرہ اندوزوں کی نشاندہی پر سامان کا 10 فیصد انعام پائیں، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عوام سے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کی نشاندہی کریں
اسد عمر کی زیر صدارت ویڈیو کانفرنس،کورونا کے حوالے سے ڈیٹا بیس قائم کرنیکا فیصلہ
اسلام ا ٓ باد : کورونا وائرس کے حوالے سے وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں کورونا کے حوالے سے نیشنل ڈیٹا بیس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے گوادر پورٹ کو آپریشنل کردیا،عبدالرزاق داؤد
اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہیکہ وزارت تجارت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے گوادر پورٹ کو آپریشنل کردیا۔
شاہد خاقان عباسی کی عظمی گل اور ان کے کمپنی سٹاف کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اور زبردستی قبضے کی شدید…
اسلام آباد : سابق وزیر اعظم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے جنرل (ر)حمید گل کی صاحبزادی عظمی گل اور ان کے کمپنی سٹاف کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اور زبردستی قبضے کی شدید مذمت
وزیراعظم سے کہا ہے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرلیں‘شیخ رشید احمد
راولپنڈی : وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں نے وزیراعظم سے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرنے کا کہا ہے، کوئی سیاست نہیں دیکھ رہا، ہمیں ملک بچانا ہے اور شہبازشریف قومی حکومت کا خواب لے کر واپس آئے تھے
سکریٹری وزارت سمندری امور کے 3 عہدوں کے خلاف درخواست دائر
اسلام آباد : سکریٹری وزارت سمندری امور رضوان احمد کے 3 عہدوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات
سکھر،کورونا کیخلاف برسرِ پیکار عملے کو خراج تحسین، دنیا کا سب سے بڑا سفید پرچم لہرایا گیا
سکھر: کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سکھر میں دنیا کا سب سے بڑا سفید پرچم لہرایا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ، لاک ڈاون کے خاتمے کیلئے تاجروں کی درخواست خارج
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے لاک ڈاون کے خاتمے کے لیے تاجروں کی درخواست خارج کر دی، عدالت نے انجمن تاجران کے سیکرٹری نعیم میر کو 50 ہزار روپے جرمانہ کرتے ہوئے رقم ان لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت وصول کرنے کا حکم دے دیا۔
لاڑکانہ کے ڈاکٹروں کی 13 ماہ سے رکی تنخواہ فوری ادا کرنے کا مطالبہ
لاڑکانہ : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ لاڑکانہ کے ڈاکٹروں کی 13 ماہ سے رکی تنخواہ فوری ادا کی جائے۔
