Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لاہور، جنرل اسپتال میں سرجری سے پہلے مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

لاہور:  لاہور کے جنرل اسپتال میں سرجری سے پہلے مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل اسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے اس سلسلے میں ایس او پیز جاری کر دیے۔