Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کورونا سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے، وزیر اعظم
اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹرز کے بہترین استعمال اور آسانی سے میسر آنے کیلئے مربوط حکمت عملی تیار کی جائے ، ملکی معاشی صورتحال ، عوام کے مسائل اور دیگر ملکوں کی صورتحال کو مد نظر رکھ کر لاک ڈاؤن میں بتدریج…
اسمبلی اجلاس میں محض سیاسی تقاریر وقت کا ضیاع ہے،فواد چوہدری
اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس میں محض سیاسی تقاریر وقت کا ضیاع ہے،ارکان کواکٹھا کیا ہے تو پہلے انھیں ماہرین سے کورونا پر بریفنگ دلوائیں۔
آرمی چیف کا سرحدوں کے اطراف سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کرنے کے عزم کا اعادہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرحدوں کے اطراف سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے سرحد پہ باڑ لگانے کا عمل شروع کیا ہے، اس کے لیے مشترکہ تعاون کو فروغ دینا ہوگا
قوم سیاست کے منفی کرداروں کو معاف نہیں کرے گی، عثمان بزدار
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم سیاست کے منفی کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی‘حزب اختلاف کورونا پر صرف پوائنٹ اسکورنگ میں لگی ہوئی ہے
امریکہ سے خصوصی چارٹرڈ طیارے سے پاکستانی طلبہ وطن روانہ
ڈلس: امریکی حکومت نے خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے 150 پاکستانی طلبہ کو روانہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈلس ایئرپورٹ پر پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے پاکستانی طلبہ کو روانہ کیا۔پاکستانی طلبہ کو لے کر خصوصی چارٹرڈ…
قائم علی شاہ کی بیٹی ڈاکٹر نصرت بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں
کراچی: سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی ڈاکٹر نصرت کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈائو یونیورسٹی کی ماہر امراض نسواں پروفیسر نصرت شاہ کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں
پنجاب میں وکلاء کاسانحہ 12 مئی کیخلاف عدالتوں کا بائیکاٹ
لاہور: پنجاب بھر کے وکلاء نے منگل کوسانحہ 12 مئی کراچی کیخلاف عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل کا کہنا ہے کہ پنجاب بار کونسل کی کال پر وکلاء برادری عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔
پیپلزپارٹی سندھ کی ٹھیکیدار نہ بنے سندھ ہمارا ہے، کراچی میں پی ٹی آئی اور ایم کیوایم کی اکثریت…
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہپیپلزپارٹی سندھ کی ٹھیکیدار نہ بنے سندھ ہمارا ہے، اس کے دارالحکومت میں پی ٹی آئی اور ایم کیوایم کی اکثریت ہے، آرڈیننس کے حوالے سے سندھ حکومت اپنے گریبان میں جھانکے
آصف زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا کے شوشے غلط ہیں، عامر فدا پراچہ
کراچی : سابق صدر ا ٓصف زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچا نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا کے شوشے غلط ہیں
لاک ڈاؤن میں بھی ڈکیتیاں، ڈاکوؤں نے تین گھروں کا صفایا کردیا
لاہور: لاک ڈاؤن کے دوران شہری اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہ رہے اور شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔
