Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وہاڑی میں ٹڈی دل کا حملہ، مکئی، کپاس اور چارے کی فصلوں کے علاوہ باغات کو بھی نقصان پہنچا

وہاڑی:  پنجاب کے ضلع وہاڑی میں ٹڈی دل نے فصلوں پر حملہ کر دیا جس کے باعث فصلوں کو نقصان پہنچا۔وہاڑی میں ٹڈی دل کے حملے میں مکئی، کپاس اور چارے کی فصلوں کے علاوہ باغات کو بھی نقصان پہنچا۔

پاکستان کا افغانستان میں سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد:  پاکستان نے افغانستان میں سیاسی قیادتکے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان قیادت کے آپس میں ہونے والا معاہدہ اہم ہے، یہ انتہائی اہم ہے کہ تمام افغان لیڈر مل کر کر کام کریں

سپریم کورٹ نے کراچی میں مارکیٹس کھولنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد :  سپریم کورٹ نے کراچی کی تمام مارکیٹس کھولنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے ہدایت کی عید کے موقع پر ہفتے ،اتوار کو بھی مارکیٹیں بند نہ کی جائیںعدالت نے سندھ حکومت سے بڑے شاپنگ مالزکھولنے پر ہدایات فوری طلب کرلی۔

عید کارڈ برصغیر کی صدیوں پرانی رسم ٹیکنالوجی کے جدید دور کی دھول میں گم ہو گئی

فیصل آباد:  عید کارڈ برصغیر کی صدیوں پرانی رسم ٹیکنالوجی کے جدید دور کی دھول میں گم ہو گئی تفصیل کے مطا بق عید کارڈبرصغیر کی صدیوں پرانی رسم ٹیکنالوجی جدید دور کی دھول میں گم ہو گئی