Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کورونا سے رکن اسمبلی کی پہلی ہلاکت …پی ٹی آئی کی ایم پی اے شاہین رضا کورونا کے باعث دم توڑ گئیں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔تفصیلات
وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر انصر مجید نیازی کی ملاقات،کورونافنڈ کیلئے32 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر محنت انصر مجید نیازی نے ملاقات کی،
سینٹرل جیل کراچی کے 212قیدیوں اور 8اہلکاروں میں کرونا کی تصدیق
کراچی : سینٹرل جیل کراچی میں کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 212 قیدیوں اور 8 پولیس اہلکاروں میں مرض کی تشخیص ہوگئی
ملک بھرمیں تقریباً 2 ماہ بعد ٹرین آپریشن کا جزوی آغاز کر دیا گیا
راولپنڈی: ملک بھر میں ٹرین آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے،صبح سویرے کئی ٹرینیں اپنی منازل کے لیے روانہ بھی ہو گئیں۔
الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقرر‘سماعت 2 جون کو ہو گی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا۔
اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس،نیب ریکارڈہائیکورٹ میں ہونے پرسماعت بغیرکارروائی ملتوی
اسلام آباد: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت نیب ریفرنس ریکارڈہائیکورٹ میں ہونے پربغیرکارروائی ملتوی کردی۔
فلسطین، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اوسلو معاہدے سمیت تمام معاہدات ختم
رملہ: فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ دستخط شدہ تمام معاہدوں کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آگیا
لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آگیا۔ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے بتایا
او آئی سی نے ہندوستانی حکومت کے متنازع ڈومیسائل قانون جموں و کشمیر گرانٹ آف ڈومیسائل کو مسترد کر…
جدہ : اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کے ہیومن رائٹس کمیشن (آئی پی ایچ آر سی)نے ہندوستانی حکومت کے متنازع ڈومیسائل قانون جموں و کشمیر گرانٹ آف ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کو مسترد کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر زور ددیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے…
لاک ڈائون میں وکلا کی مالی امداد سے متعلق کیس ،سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت سے پیشرفت رپورٹ طلب…
کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے لاک ڈائون کے دوران وکلا کی مالی امداد سے متعلق کیس میں سیکرٹری سندھ کو وکلا رہنماوَں سے میٹنگ کرکے معاملات طے کرنے کی ہدایت کردی
