Browsing Category
پاکستان
پاکستان
آزمائش کی گھڑی میںپاکستانی قوم خدا کی ذات سے ہرگز نا امید نہیں‘ ہمایوں اختر خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اس وقت کڑی آزمائش کی گھڑی ہے لیکن پاکستانی قوم خدا کی ذات سے ہرگز نا امید نہیںہے
پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ قومی سانحہ، بھلایا نہیں جا سکے گا‘ کارپٹ ایسوسی ایشن
لاہور : پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈا یکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے قومی ائیر لائنز کے طیارے کو کراچی میں پیش آنے والے حادثے پر رنج و غم کااظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے
عید الفطر پر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوا تو کورونا کیسز کی تعداد بڑھے گی، اجمل وزیر
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے کہا ہے عید الفطر پر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوا تو کیسز کی تعداد بڑھے گی، صورتحال بگڑی تو لاک ڈائون سخت کرنا پڑے گا
ریسکیو آپریشن مکمل کرنے پر پاک فوج و سماجی تنظیموں کے اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کراچی طیارہ حادثہ سے عید کی خوشیاں مانند پڑ گئی ہیں جانبحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
و زیر خارجہ کا او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ ، مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحا ل سے…
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت، مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال مسلمانوں کے خلاف نسلی تعصب، نفرت اور اسلام مخالف اقدامات سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے کوئی نیا ’’فالس فلیگ‘‘ آپریشن کرسکتا ہے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مہلک وائرس کے وار میں ریکارڈ اضافہ، مزید 131کیسز سامنے آگئے
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مہلک وائرس کے وار میں ریکارڈ اضافہ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں ابتک کے سب سے زیادہ 131 کیسز سامنے آئے
بدقسمت طیارے کے کپتان کی کنٹرول ٹاور سے آخری گفتگو سامنے آ گئی
کراچی: کراچی میں پی آئی اے کے گر کر تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کے کپتان کی کنٹرول ٹاور سے آخری گفتگو سامنے آ گئی
وزیراعظم عمران خان کا پی آئی اے مسافرطیارے حادثے پر اظہار افسوس
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں پی آئی اے مسافرطیارے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس
لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی ائیرپورٹ کے قریب گرگیا۔
ملیر کینٹ اور ماڈل کالونی کے قریب کہیں گرا ہے۔ کالے سیاہ دھویں کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں۔
ائیر بس-303pk طیارہ ہے۔
میڈیا ذرائع,
لاہور سے کراچی کی پرواز حادثے کا شکار۔
ڈیڑھ سو مسافروں کی گنجائش والا جہاز تھا۔
اس عید میں عوام ایک دوسرے سے گلے نہ ملیں،ڈاکٹر ظفر مرزا
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اس عید میں عوام ایک دوسرے سے گلے نہ ملیں۔
