Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کورونا از خود نوٹس؛ سپریم کورٹ کا وفاقی حکومت کو قانون سازی کا حکم
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے قانون سازی کی ہدایت کردی۔
لاہور 35 لاکھ، صوبہ بھر میں 2 کروڑ مریض ہو سکتے ہیں، پی ایم اے پنجاب
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب نے کہا ہے کہ کورونا کے معاملے پر حکومت ہوش کے ناخن لے، خدشہ ہے لاہور میں کم از کم 35 لاکھ جبکہ پنجاب بھر میں 2 کروڑ سے زائد مریض ہو چکے ہیں۔
نیشنل بینک کی ایک ہی برانچ میں کورونا کے31 کیسز سامنے آگئے
نیشنل بینک کی ایک برانچ کے 31 ملازمین کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔
جعلی فون کالز کے ذریعے فراڈ، اسٹیٹ بینک نے عوام کو خبردار کردیا
اسٹیٹ بینک نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کچھ جعلی ساز بڑے پیمانے پر لوگوں کو فون کرکے ان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرکے انہیں نقصان پہنچا رہے ہیں عوام ایسی فون کالز کا کوئی جواب نہ دیں۔
کاروبار کھلنے کے خواہش مندوں کو پیسہ تو مل جائیگا شاید آئی سی یو بیڈ نہ مل سکے، مرتضیٰ وہاب
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کاروبار کھلنے کے خواہش مند خوش ہوجائیں انہیں اب پیسہ تو مل جائے گا لیکن شاید آئی سی یو کا بیڈ نہ مل سکے۔
رحمن ملک نے زیادتی کے الزام پرامریکی صحافی کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمن ملک کے وکلاء نے زیادتی کا الزام لگانے والی امریکی خاتون صحافی سنتیھیا رچی کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ 3 ہزار سے تجاوز کر گئی، 2067 افراد جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 1 لاکھ 3 ہزار 671 افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے جب کہ 2 ہزار 2 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
دکی۔سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز اور بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی نائب صدر سردار درمحمد ناصر کرونا کی…
دکی۔سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز اور بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی نائب صدر سردار درمحمد ناصر کرونا کی وجہ سے کراچی میں انتقال کرگئے۔
پٹرولیم مصنوعات پر فی لیٹر20 روپے جی ایس ٹی کی تجویز
عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کی وجہ سے وفاقی حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں پٹرولیم قیمتوں میں فی لیٹر 20 روپے جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔
حکومت کی کورونا سے نمٹنے کے بجائے ہرڈ امیونٹی کی پالیسی بھگت رہے ہیں، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت وفاقی حکومت کی کورونا سے نمٹنے کے بجائے ہرڈ امیونٹی کی تباہی کن پالیسی کو بھگت رہا ہے۔
