Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  نیب نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کو برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ کر لیا۔سلمان شہباز کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کروا کر وطن واپس لایا جائے گا۔

کورونا کا زور برقرار، 2 ہزار 632 افراد جاں بحق، مریض ایک لاکھ 39 ہزار سے متجاوز متاثرہ 51735 مریض…

لاہور :  کورونا وائرس سے مزید 81 افراد موت کے گھاٹ اتر گئے، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 632 تک پہنچ گئی۔ اب تک مرض سے متاثرہ 51735 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔

پنجاب کی یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور:  پنجاب کی جامعات میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑ ھانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ گورنر پنجاب اور یونیورسٹیز چانسلر چوہدری محمد سرور نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑ ھانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔…

کورونا وبا؛ ملک میں ایک لاکھ 35 ہزار مصدقہ مریض،2594 جاں بحق

اسلام آباد:  ملک میں کورونا وائرس کیسز میں ریکارڈ اضافہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 6472 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 35 ہزار 732 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ…

ہم قرض عیاشی کے لیے نہیں لے رہے، مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ہم قرض عیاشی کے لیے نہیں لے رہے بلکہ ماضی کے قرض واپس کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ کے دوران عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ کہا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت قرضہ لے…

کورونا مریضوں کی خدمت پر مامور طبی شعبہ کیلیے خصوصی پیکیج لارہے ہیں، ظفر مرزا

اسلام آباد:  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونامریضوں کی خدمات پرمامور طبی شعبہ کے لیے خصوصی پیکیج لانے کا اعلان کردیا۔ ظفر مرزا نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ فرنٹ لائن ورکرزہمارااولین دستہ اور…