Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی برائے سیاحت تشکیل، زلفی بخاری کنوینر مقرر
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے ملک کے طول و ارض میں پھیلے دل کش سیاحتی مقامات اور ملکی سیاحتی استعداد کومکمل طور پر بروئے کار لانے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سیاحت کے حوالے سے حکومتی ترجیحات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اعلیٰ سطحی…
‘ایف اے ٹی ایف کے نام پر عمران خان کو پاکستان کا ہٹلر نہیں بننے دیں گے’
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایف اے ٹی ایف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) کے نام پر عمران خان کو پاکستان کا ہٹلر نہیں بننے دیں گے۔
اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے…
زلفی بخاری نے ریحام خان پر ہتک عزت کا دعویٰ کردیا
لندن: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے لگائے گئے اس الزام پر کہ روز ویلٹ ہوٹل کی فروخت میں زلفی بخاری کا ذاتی مفاد وابستہ لندن ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔…
فواد چوہدری نے غلام سرور کے بیان کو نامناسب قرار دیدیا
کراچی : وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ساتھی وزیر غلام سرور خان کے کرپشن میں ملوث افراد کو واجب القتل قرار دینے کے بیان کو نامناسب قرار دے دیا۔
منگل کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر ہوابازی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے فواد چوہدری کا…
مشترکہ ٹیم نے جہانگیر ترین کے اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دی
اسلام آباد : ایف آئی اے اور سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی مشترکہ ٹیم بڑی ہی سرگرمی کے ساتھ ارب پتی جہانگیر ترین کے معلوم اور نامعلوم اثاثوں کی تحقیقات میں مصروف ہے اور اس عمل کے دوران انہوں نے ایسے تمام سرکاری…
حب ڈیم کی سطح مزید 4 فٹ بلند، ڈیم بھرنے کیلئے 5 فٹ پانی درکار
سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح مزید 4 فٹ بلند ہوگئی ہے اور ڈیم کو مکمل طور پر بھرنے کے لیے صرف 5 فٹ تک کی سطح کا پانی درکار ہے۔
واپڈا ذرائع کے مطابق رواں سال مون سون کے چھٹے اسپیل میں کراچی اور…
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور میں 10 نئی پناہ گاہیں بنانے کی منظوری دیدی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں 10 نئی پناہ گاہیں بنانے کی منظوری دے دی۔ سردار عثمان بزدار نے نئی پناہ گاہوں کیلئے مقامات کی جلد نشاندہی کرنے کی ہدایت کر دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا نئی پناہ گاہیں کرائے کی عمارتوں میں…
‘عمران خان سے کوئی این آر او نہیں مانگ رہا، وزیراعظم نے شوگر مافیا کو این آر او دیا’
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کا صرف ایک ایجنڈا ہے کہ مخالفین کو نشانہ بنا یا جائے، عمران خان سے کوئی این آر او نہیں مانگ رہا، وزیراعظم نے شوگر مافیا کو این آر او دے دیا، حکومت کرپشن کی سب سے بڑی محافظ ہے۔…
کورونا مزید 12 افراد کی جان لے گیا، 2 لاکھ 94 ہزار 193 شہری متاثر
اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 12 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 267 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 193 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ…
کراچی میں رات گئے پھر بارش، ندی میں پھنسے 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا
کراچی: کراچی میں رات گئے پھر بارش، کورنگی ندی میں پھنسے 6 افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا، 2 دن سے شدید بارشوں کے باعث ملیر ندی میں کئی مقامات پر بند میں شگاف پڑ گئے، دادا بھائی ٹاؤن اور سکھن ندی کا بند ٹوٹنے سے پانی علاقے اور گھروں میں…
