Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بہاول پور: نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر اُلٹ گیا
پنجاب کے ضلع بہاول پور کے قریب نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر اُلٹ گیا، آئل ٹینکر میں 40 ہزار لیٹر ڈیزل موجود ہے۔
ریسکیو کنٹرول بہاول پور کے مطابق آئل ٹینکر کے الٹنے کے بعد اس سے ڈیزل بہنا شروع ہو گیا ہے۔
فوری طور پر حادثے کے مقام کو سیل…
بچیاں سکول نہ بھیجنے پر والدین کو جیل بھجوانے کا قانون بننا چاہیے: سراج الحق
اسلام آباد، لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا منشور ہے بچوں کے ساتھ بچیوں کو بھی برابر تعلیمی سہولیات ملیں، آئندہ قانون سازی ہونی چاہیے کہ جو والدین بچیوں کو سکول نہ بھیجیں ان کو جیل بھیجا…
وزیراعظم کا صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن لینے کا حکم
لاہور: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن لینے کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم نے پنجاب میں پولیس کلچر اور دیگر اصلاحات کے پلان پر عملدرآمد بھی کرانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا لاہور سمیت…
مسلم لیگ ن کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفیٰ کا مطالبہ
لاہور: مسلم لیگ ن نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا عوام اور بیوروکریسی وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پر عدم اعتماد کرچکے ہیں۔
ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا عمران خان اور…
پاکستان میں تقریباً 22.8 ملین بچے اسکولوں سے باہر ہیں، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 22.8 ملین بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یومِ خواندگی پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ان ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں سب سے…
زرداری کی گھر ضبطی کیخلاف درخواست کی سماعت ملتوی
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی کلفٹن میں گھر ضبطی کے خلاف درخواست پر سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کر دی۔
سابق صدر کی درخواست کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد…
لَو اور ارینج میرج پر زرتاج گُل کامؤقف
وفاقی وزیر برائے ماحولیات زرتاج گُل کا شادی سے متعلق کہنا ہے کہ ارینج نہیں بلکہ لَو میرج کرنی چاہیے۔
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گُل نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سیاست سے ہٹ کر غیر رسمی سوالوں کے جوابات دیئے ہیں جو سوشل میڈیا پر…
ٹرانسفارمیشن پیکیج کے تحت منصوبوں پر جلد عملدرآمد ضروری ہے: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی بد انتظامیوں کے باعث کراچی کے حالات بد ترین ہوئے۔ ٹرانسفارمیشن پیکیج کے تحت منصوبوں پر جلد عملدرآمد ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور…
کراچی کیلئے 1100ارب پیکیج پرعملدرآمد آزمائش ہوگی، صدر علوی
اسلام آباد : صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے شہر کے دورہ کے دوران کراچی کیلئے 1100ارب روپے سے زائد مالیت کے پیکیج کا خیرمقدم کیاہے۔
اتوارکو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں صدرمملکت نے کہاہے کہ انکے…
کورونا سے اموات میں کمی، مزید 3 افراد جاں بحق، 2 لاکھ 98 ہزار 903 شہری متاثر
اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 345 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 903 ہوگئی
