Browsing Category

پاکستان

پاکستان

آصف زرداری اورفریال تالپور پر فرد جرم عائد

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی، سابق صدر سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے احتساب عدالت…

سندھ سے منتخب پارٹی نے کراچی کیلئے کچھ نہیں کیا: وزیراعظم عمران خان

مہمند:   وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ سے منتخب پارٹی نے کراچی کیلئے کچھ نہیں کیا، پنجاب میں ایک شہر کو اوپر اٹھایا گیا باقی پیچھے رہ گئے، زیادہ سے زیادہ فنڈز قبائلی علاقوں پر خرچ کریں گے۔ مہمند میں عائدین سے وزیراعظم عمران خان کا…

کورونا مزید 9 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 10 ہزار 841 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 466 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 10 ہزار 841 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

امریکی سفارتخانے کا یکم اکتوبر سے سٹوڈنٹ ویزہ سروس بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد:  امریکی سفارتخانے نے یکم اکتوبر سے سٹوڈنٹ ویزہ سروس بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان سفارتخانہ کے مطابق اسلام آباد سفارتخانہ اور کراچی قونصلیٹ یکم اکتوبر سے سٹوڈنٹ ویزہ سروس شروع کرنے جا رہے ہیں، 8 ہزار کے لگ بھگ پاکستانی…

منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ میں پیش

لاہور:   منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہباز شریف عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حید پر مشتمل 2 رکنی بینچ شہباز شریف کی درخواست…

افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:   افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران ڈاکٹر عبدﷲ عبدﷲ وزیراعظم، صدر، چیئرمین سینیٹ،…

پنجاب کے بیشتر سرکاری سکولوں میں ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دی گئیں

لاہور:   پنجاب کے مختلف شہروں کے بیشتر سرکاری سکولوں میں ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دی گئیں، سکولوں کے سربراہ بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے لگے، عدم توجہی کے باعث کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے خدشات منڈلانے لگے۔ پنجاب کے بیشتر شہروں…

شہباز شریف کو بھائی کیخلاف استعمال ہونے سے انکار پر گرفتار کیا گیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی کے صدر شہباز شریف کو ن لیگ کے قائد نواز شریف کے خلاف استعمال ہونے سے انکار پر گرفتار کیا گیا۔ مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے ان لوگوں کے ہاتھوں میں کھیلنے سے انکار کیا…

لوگ اپنا بندوبست کرلیں ہم نے تجاوزات گرانی ہی گرانی ہیں، وزیرریلوے

وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کا ہم پر دباؤ ہے، لوگ اپنا بندوبست کرلیں ہم نے تجاوزات گرانی ہی گرانی ہیں۔ شاہ عبداللطیف ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  کے سی آر کا کام شروع ہونے لگا…

پاکستان میں حقیقی امن افغانوں کے امن و سکون سے مشروط ہے، عمران خان

اسلام آباد / واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہوگاپاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا۔   امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اورافغانستان…