Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ کا مسکن چورنگی دھماکے کا نوٹس، کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب

کراچی:   وزیراعلیٰ سندھ نے مسکن چورنگی دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ مراد علی شاہ نے زخمیوں کیلئے فوری طبی امداد کا بندوبست کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار…

دھماکے کی نوعیت کا تعین ہونا ابھی باقی، دہشتگردی یا گیس لیکج کا واقعہ ہوسکتا ہے

کراچی:   سعید غنی نے کہا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین ہونا ابھی باقی، دہشت گردی یا گیس لیکج کا واقعہ ہوسکتا ہے، ریسکیو آپریشن کے بعد دھماکے کی نوعیت کا اندازہ ہوگا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کل…

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چودھری

اسلام آباد:   فواد چودھری کا کہنا ہے سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے، پاکی داماں کی یہ حکایت آگے بڑھی تو معاملات کھلیں گے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں…

چینی فوجی کوجلد بیجنگ انتظامیہ کے حوالے کیاجائے گا:بھارت

نئی دہلی  :  نئی دہلی نے مزید کہا تمام ضروری کارروائی کے بعد چینی فوجی کو پروٹوکول کے ساتھ پیپلز لبریشن آرمی کے حکام کے سپرد کیا جائے گا۔ چینی فوجی کی شناخت کارپورل وانگ یا لانگ کے طور پر ہوئی ہے جسے لداخ کے ڈیم چوک سیکٹر میں 19 اکتوبر کو…

معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی انتقال کر گئے

معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، محبوب احمد ہمدانی طویل عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں کچھ روز پہلے طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اتفاق ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا جہاں دوران علاج انتقال کرگئے۔…

کیپٹن(ر) صفدر گرفتاری؛ آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ افسران کا چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ

 آئی جی سمیت  سندھ پولیس کے دیگر اعلی افسران نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور رہائی کے معاملے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں چھٹیوں پر جانے پر غور شروع کردیا ہے جب کہ ایڈیشنل آئی جی نے دو ماہ کی چھٹی کی درخواست جمع کروا دی ہے۔  ذرائع کے…

‘مراد علی شاہ کی باتوں میں تضاد، خود کلیئر نہیں، آپ دونوں طرف نہیں کھیل سکتے’

شہباز گل نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی باتوں میں تضاد، خود کلیئر نہیں، آپ دونوں طرف نہیں کھیل سکتے، منافقت بند کریں، جب جرم ہوا تو پھر کارروائی پر کس بات کی دہائی ؟ پورا سچ بولیں اور مانیں خود ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل…

کورونا وبا سے اموات کی شرح چند ہفتوں کے دوران 140 فیصد بڑھ گئی، اسد عمر

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ ہم کورونا کے تمام ایس اوپیزکونظرانداز کرکے غلطی کے مرتکب ہورہے ہیں۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ ہفتے کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد 12 رہی، کورونا وبا سے اموات کی…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ جلسے سے خطاب کریں گے

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ جلسے سے خطاب کریں گے، پی پی پی کے ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پہلی صورت میں گلگت بلتستان دورے کے دوران کوئٹہ روانہ ہوں گے،اگر ایسا ممکن نہیں ہوا تو وہ…

اپوزیشن بشریٰ بی بی بارے اپنی غلاظت بند کرے، فیصل واوڈا کی وارننگ

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے اپوزیشن کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم کی اہلیہ کیخلاف باتیں کرنے سے باز آجائیں ورنہ ہم بھی مجبور ہو جائیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے لکھا کہ بشریٰ بی بی غیر…