Browsing Category
پاکستان
پاکستان
انتشار کی سیاست کرنیوالے قوم کے خیر خواہ نہیں، قاسم سوری
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ طویل مدت تک حکومتوں میں رہنےوالوں نے ملک اور قوم کےلئے کیا کیا، نفرت اور انتشار کی سیاست کرنے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہیں۔
یہ بات ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کوئٹہ میں میڈیا…
کورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 10 اموات، 736 کیسز رپورٹ
کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 702 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 25 ہزار 480 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں…
ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر انتظامیہ کا ایکشن، آٹا، چینی کی ذخیرہ اندوزی پکڑی گئی
سیالکوٹ: مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف ٹائیگر فورس کا ایکشن شروع، نشاندہی پر انتظامیہ نے سیالکوٹ میں آٹا، چینی اور چاول کی ذخیرہ اندوزی پکڑلی۔
ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر انتظامیہ نے مختلف شہروں میں چھاپے مار کر بڑی مقدار میں…
اسلام آباد ہائی کورٹ: ریچھوں اور کاون کی منتقلی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریچھوں اور کاون کی منتقلی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب کر لی۔
اسلام آباد کے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ کی جانب سے عمل درآمد رپورٹ عدالت…
شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز
اسلام آباد: منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف فیملی کی مشکلات بڑھنے لگیں۔ احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو…
کراچی گلشن اقبال میں دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی
کراچی: کراچی گلشن اقبال میں دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ بلڈنگ کے پلرز سڑک پر آگرے، مسکن چورنگی میں دھواں پھیلنے کا منظر بھی کیمرے میں قید ہے۔
خیال رہے گزشتہ روز کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نجی بینک میں گیس لیکج کے…
17 سال بعد پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آیا: فواد چودھری
اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ 17 سال بعد پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آیا ہے، ہماری برآمدات اور ترسیلات ہماری درآمدات سے زیادہ رہیں۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…
مریم، صفدر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر شرمندہ ہوں، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر شرمندہ ہوں اور کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا۔
کراچی میں میڈیا سے بات…
ملک میں غیراعلانیہ مارشل لا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عوام پر مسلط کیے جانے کی حکمرانی کا تصور ختم ہونا چاہیئے، عوام کا ووٹ چوری کیا گیا، موجودہ حکومت غیر آئینی ہے۔
نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ آج…
پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 79 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 79 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا، پچھلے سال اسی عرصے میں ایک ارب 49 کروڑ ڈالر خسارے کا سامنا تھا۔
وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹرپیغام میں کہا پاکستان…
