Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ میں شدید گرمی کے دوران پانی کی قلت سے شہری سراپا احتجاج

کوئٹہ(سٹی رپورٹر) صوبائی دار الحکو مت کوئٹہ میں شدید گرمی کے دوران پانی کی قلت سے شہری سراپا احتجاج ہے۔ کینٹ کے علاقے سے ایوب اسٹیڈیم آنے والا واسا کا پانی گزشتہ ایک ہفتے سے بند ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا…

بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں مذاکرات ناکام

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں مذاکرات ناکام ،اپوزیشن کا دوسرے روز بھی بجلی روڈ تھانے میں دھرنا جاری رہااس موقع پرمختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماﺅں نے تھانے میں ارکان اسمبلی سے اظہار…

وزیراعلی کے وژن کے باعث بلوچستان ترقی کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، شہریار آفریدی

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے یہاں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر شہریار خان آفریدی نے کہا کہ…

پی ایس ایل کے دوسرے ایلیمنیٹر میں یونائیٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے حضرت اللہ زازئی اور جوناتھن ویلز کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے لیگ کے دوسرے…

انوشکا شرما نے کچھ عرصے کیلیے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا

ممبئی: اداکارہ انوشکا شرما نے کچھ عرصے کے لیے بالی ووڈ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما سال 2022 میں بھی اسکرین پر واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔ انہیں آخری مرتبہ سال 2018 میں شاہ رخ خان اور کترینہ…

افغان مسئلہ پر عمران خان کو ٹیلیفون کیوں نہ کیا؟ لنزے گراہم کی امریکی صدر پر تنقید

عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکی صدر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلیفون کیوں نہ کیا؟ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے جوبائیڈن کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ ٹوئٹرپرپوسٹ کرتے ہوئے ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے معروف امریکی سینیٹر لنزے گراہم کا…

افغانستان میں ناکام امریکا نے شرمندگی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا، حامد کرزئی

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکا 20 سال پوری طاقت کے ساتھ یہاں رہنے کے باوجود اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا اور ناکام واپس لوٹ رہا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے ’’اے پی‘‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے…

ٹرمپ کورونا میں مبتلا امریکیوں کو گوانتاناموبے میں بند کرنا چاہتے تھے، کتاب میں انکشاف

واشنگٹن: کورونا کے ابتدائی دنوں میں اُس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وبا میں مبتلا ہونے والے امریکیوں کو کسی جزیرے میں الگ تھلگ رکھنا چاہتے تھے جس کے لیے ان کا انتخاب گوانتاناموبے تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن پوسٹ سے تعلق…

افغانستان میں امریکا کیساتھ امن کا شراکت دار بننے کیلئے تیار، اڈے نہیں دینگے

اسلام آباد  :  وزیراعظم نے امریکا کو ایک بار پھر اڈے دینے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امریکا کے ساتھ مل کر امن کا شراکت دار بننے کیلئے تیار ہیں، افغان جنگ کے لیے امریکا کو اڈے نہیں دیں گے، اگر امریکا کو اڈے فراہم کیے تو…

اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دباؤ میں نہیں لاسکتی : گورنر پنجاب

لاہور :  چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دباؤ میں نہیں لاسکتی، سیاسی مخالفین جتنی مرضی آل پارٹیز کانفرنس بلا لیں، الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونگے۔ گورنر پنجاب سے پارٹی رکن ندیم افضل چن سمیت پارٹی وفود نے…