Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ملک کومشکلات کے دلدل سے نکالنا کمزور بیساکھیوں پر کھڑی حکومت کے بس کی بات نہیں سینیٹر عبدالغفور…

ویب ڈیسک: کے مطابق  جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ملک کومشکلات کے دلدل سے نکالنا کمزور بیساکھیوں پر کھڑی حکومت کے بس کی بات نہیں، پی ڈی ایم خاموش یا کمزور نہیں ہوئی، سوات کے کامیاب…

سبی : قومی شاہراہ پر گیس ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم ایک شخص جاں بحق , دوسرا زخمی

ویب ڈیسک کے مطابق  سبی کے علاقے لمجی کے قریب قومی شاہراہ پر گیس ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیاہے۔ لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روزسبی میں قومی شاہراہ پر لمجی کے قریب گیس ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم…

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ دونوں کٹھ پتلی جن سے کوئی بھی ذی شعور بلوچ بات چیت کیلئے تیار نہیں , نوابزادہ…

ویب ڈیسک کے مطابق  شہید نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہاہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ دونوں کٹھ پتلی جن سے کوئی بھی ذی شعور بلوچ بات چیت کیلئے تیار نہیں،مذاکرات کاشوشہ صرف مذاق اور بلوچوں کی توہین کے مترادف ہے،…

مذاکرات اس وقت کامیاب ہوں گے جب دونوں جانب اخلاق ہوں نواب محمداسلم رئیسانی

ویب ڈیسک:  کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمداسلم رئیسانی نے کہاہے کہ مذاکرات اس وقت کامیاب ہوں گے جب دونوں جانب اخلاق ہوں،ماضی میں بھی مذاکرات کئے گئے لیکن اسلام آباد میں موجود مائنڈ سیٹ کی جانب سے تسلیم نہیں کیاگیا، بلوچستان…

پولیس نے سلمان خان اور ان کی بہن کو فراڈ کیس میں طلب کرلیا

چندی گڑھ:  بھارتی پنجاب کے شہر چندی گڑھ کی پولیس نے بالی ووڈ کے سلومیاں، ان کی بہن الویرا خان اور دیگر سات افراد کو سمن جاری کیے ہیں۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان جو اکثر قانونی معاملات، عدالتی مقدمات اور سماعتوں  کی وجہ سے خبروں میں…

کل ایک برا دن تھا کم بیک ضرورکریں گے، شاہین شاہ آفریدی

 لاہور:  فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ون ڈے میں شکست پر ناراض فینز کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کی امید دلائی ہے۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ کسی بھی سیریزکا پہلا میچ بہت اہم ہوتا ہے۔ کل ایک برا…

پاکستان کو وکٹوں کے لحاظ سے انگلینڈ میں سب سے بڑی شکست

 لاہور:  پاکستان کو وکٹوں کے لحاظ سے انگلینڈ میں سب سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اس سے قبل گرین شرٹس کو کبھی 9وکٹ سے مات نہیں ہوئی،افسوس کی بات یہ ہے کہ اس خفت سے دوچار کرنے والی ٹیم میں بھی انگلینڈ کا صف اول کا صرف…

گھبرانا نہیں ہے؛ بابر ساتھیوں کا حوصلہ بڑھانے لگے

لاہور:  ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ بابر اعظم ساتھی کرکٹرز کا اعتماد بڑھانے کی کوشش کرنے لگے۔ انگلینڈ کی ’’بی‘‘ ٹیم سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان نے کہا کہ ہم سیریز کا اچھا آغاز نہیں کرسکے،ابتدا میں وکٹیں جلد گرنے کے بعد شراکتیں…

سندھ حکومت کا سابق اولمپیئن نوید عالم کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے شوکت خانم اسپتال لاہور میں زیر علاج سابق اولمپیئن نوید عالم کی مالی مدد کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے کینسر میں مبتلا ہوجانے والے سابق اولمپیئن کے علاج کے لیے شوکت خانم اسپتال کی انتظامیہ کو خط لکھ دیا ہے، صوبائی…

ہر ایک منٹ میں 11 افراد بھوک سے مر جاتے ہیں، تحقیقی رپورٹ

واشنگٹن: غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی تنظیم اوکسفیم نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک سے ہر ایک منٹ میں 11 افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفیم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں 15…