Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

انخلاء کے عمل میں 13بہترین فوجیوں کے کھو جانے پر افسوس ہے ، امریکی وزیردفاع

کابل : امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے عمل میں ہمیں 13 بہترین فوجیوں کے کھو جانے پر واقعی افسوس ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان سے ایک ٹی وی انٹرویو میں پوچھا گیا کہ آیا انہیں افغانستان سے انخلا پر ندامت…

سانحہ سیالکوٹ : حکومت پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہیں ، سری لنکن ہائی کمشنر

اسلام آباد : وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور معاون خصوصی عثمان ڈار نے پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر موہن وجے وکرما سے ملاقات کی۔ انہوں نے سیالکوٹ واقعے پرافسوس کا اظہار کیا۔ فواد چوہدری نے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات سے سری لنکن…

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا مسیحی سکول پر حملہ ، توڑ پھوڑ، اساتذہ کو دھمکیاں

نئی دہلی : بھارت میں انتہا پسند ہندووں نے عیسائی برادری کی نگرانی میں چلنے والے سکول پر ہلہ بول دیا، توڑ پھوڑ کی اور اساتذہ کو دھمکیاں دیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسندی میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، مسلمانوں اورسکھوں…

امریکا چین کشیدگی میں اضافہ ، بیجنگ ونٹر اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان

واشنگٹن : امریکا اور چین کے سفارتی تعلقات مزید خراب ہو گئے، وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری نے بیجنگ میں شیڈول ونٹر اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ دنیا کی دو بڑی طاقتوں امریکا اور چین کے درمیان انسانی حقوق کے نام پر چھڑنے والے سرد جنگ گرم…

روسی صدر کی بھارت آمد،فوجی اور تجارتی معاہدوں پر دستخط

نئی دہلی  :  روس کے صدر ولادیمیر پوٹن سرکاری دورے پر بھارت پر پہنچے اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ہونے والی ملاقات میں مجموعی طور پر 28 معاہدوں پر دستخط کیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے…

سری لنکن مینیجر کو بچانے کی کوشش پر وزیراعظم کا ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں مقتول سری لنکن مینیجر ریانتھا دیاوادنا کی ڈھال بن کر انہیں مشتعل ہجوم سے بچانے کی کوشش کرنے والے شہری ملک عدنان کو بہادری پر تمغہ شجاعت سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ سیالکوٹ میں پیش آنے والے دلخراش واقعے میں…

پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیار

لاہور :  شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیار کر لیں، ان سفارشات کو پی ڈی ایم کے سرابراہی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان…

پاکستان بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا سینیگال کا خیر سگالی دورہ

اسلام آباد :  پاکستان بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر نے سینیگال کا خیر سگالی دورہ کیا۔مشن کمانڈر نے سینیگال کے وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ترجمان پاکستان نیوی کے مطابق پی این ایس عالمگیر نے سینیگال کا خیر…

پاکستان کے مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں ، عمران خان

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کا زبردست موقع فراہم کر رہے ہیں، مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔ سابق برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن…

سندھی ثقافتی دن کی تقریبات جاری ، اجرک پہنے شہریوں کی ریلیوں میں شرکت

کراچی : سندھ میں آج سندھی کلچر ڈے بھر پور انداز سے منایا جا رہا ہے ، سندھ کے مختلف شہروں میں سیاسی وسماجی تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں جن میں سندھی ٹوپی اور اجرک پہنے لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہے۔ سندھی کلچر ڈے کے موقع پر شہر شہر…