Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

حوثی حملے کے بعد اسرائیل کی متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس کی پیش کش

یروشلم: ابوظبی میں ہونے والے حوثی باغیوں کے حملے کے بعد اسرائیلی نے متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس میں معاونت کی پیش کش کردی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کو تعزیتی…

حوثی باغیوں کی یو اے ای کو ’مزید حملوں‘ کی دھمکی، سعودی اتحاد کی یمن میں بمباری، ہلاکتوں کی اطلاعات

یمن کے حوثی باغیوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر متحدہ عرب امارات یمن کے خلاف جارحانہ اقدامات سے باز نہیں آیا تو مزید فضائی حملے کیے جا سکتے ہیں۔ حوثی باغیوں کے ترجمان کی جانب سے تنبیہ کی گئی ہے کہ عام شہری اور بین الاقوامی کمپنیاں متحدہ…

ٹیلی پرومپٹرکی خرابی نے بھارتی وزیراعظم کا بھانڈہ پھوڑدیا

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ٹیلی پرومپڑ کی خرابی کے بعد دوران تقریر ہچکچا کر خاموش ہوگئے۔ ورلڈاکنامک فورم سے خطاب میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے غیرتحریرشدہ تقریر( فی البدیہہ) کرنے کے دعویٰ کا پول کھل گیا۔ ٹٰیلی پرومپٹرخراب ہوا تو مودی…

سعودی اتحاد کی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پربمباری ، 12 افراد ہلاک

یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی اتحاد کی بمباری سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں مختلف مقامات پربمباری کی سعودی اتحاد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صنعا میں فضائی کارروائی کے دوران  …

امریکی انخلا سے قبل ہی افغان فضائیہ کی ناکامی کے حوالے سے خبردار کیے جانے کا انکشاف

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے گزشتہ سال افغانستان سے امریکی انخلا کے اعلان سے چند ماہ قبل امریکا کے کے نگران ادارے نے خبردار کیا تھا کہ اگر امریکا نے امداد اور تربیت فراہم نہ کی تو افغان فضائیہ ڈھیر ہو جائے گی۔ امریکا خبر رساں ایجنسی اے…

سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

ریاض : مشرق وسطی میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھنے لگی، سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، یمن کے شہر صنعا میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فضائی حملے میں سابق فوجی عہدیدار کے گھر کو نشانہ بنایا گیا ہے،…

پیپلزپارٹی نے 13 سالوں میں کراچی کو کچھ نہیں دیا : مصطفی کمال

کراچی : پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا کہ سندھ میں 13 سالوں سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، ان سالوں میں کراچی کو کچھ نہیں دیا، سندھ میں ڈھائی لاکھ نوکریاں دیں کراچی و حیدرآباد کو ایک بھی نہیں دی گئی۔ پاکستان ہاؤس کراچی میں پریس…

کھاد بحران سنگین، بددیانت حکومت کے دور میں ملک غذائی قلت کا شکار ہو گیا : حمزہ شہباز

لاہور : لیگی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں کھاد کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا، بددیانت حکومت کے دور میں زرعی ملک غذائی قلت کا شکار ہو چکا ہے۔ یوریا کھاد کے کارخانوں کو گزشتہ چند ماہ کے دوران گیس کی فراہمی نہ…

این سی او سی کا اجلاس ، آئندہ 48 گھنٹے میں نئی پابندیوں کا فیصلہ ہوگا

اسلام آباد : کورونا کے بڑھتے وار، آئندہ 48 گھنٹے میں نئی پابندیوں کا فیصلہ ہوگا، تعلیمی اداروں کی صورتحال سے متعلق این سی اوسی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا، جس میں مثبت شرح کے اعدادوشمار کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت نیشنل…

عمران خان کا روس کے صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان کا روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعاون، اعلیٰ سطح کے تبادلے بڑھانے پر اتفاق،…