Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکا میں پاکستانی نژاد خاتون عالمی مالیاتی ادارے کی چیف مقرر
امریکا میں پاکستانی نژاد امریکی خاتون سائرہ ملک کو اثاثہ جات کے انتظامی کی عالمی فرم ’’نوین‘‘ کی چیف انویسٹمنٹ آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اثاثہ جات جیسے ایکویٹیز، فکسڈ انکم، ریئل اسٹیٹ، پرائیویٹ مارکیٹس، قدرتی…
یقین ہے روس نے یوکرین پر حملےکا فیصلہ کر لیا ، جوبائیڈن
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک بار پھر روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کیے جانے کی پیش گوئی کر دی۔
امریکی صدرجو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روس آئندہ کچھ دنوں میں یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔مجھے یقین ہے کہ روس نے یوکرین پر حملہ کرنے کا فیصلہ…
افغانستان : تنگ کنویں میں گرنے والے حیدر کی موت نے ملا عمر کے بیٹے کو رلا دیا
کابل : افغانستان کے صوبے زابل کے تنگ کنویں میں گرنے والا بچہ دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ انتقال کے بعد طالبان کے سابق امیر ملا عمر کے بیٹے موجودہ وزیر دفاع ملا یعقوب جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے۔
طالبان حکام کے مطابق صوبے زابل…
صحافی اطہر متین کا قتل : وزیراعظم کی ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے صحافی اطہر متین کے قتل پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعظم نے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت کر دی۔
ادھر وفاقی…
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں صحافی اطہر متین کے قتل پر بلاول بھٹوکی مذمت
کراچی : بلاول بھٹو زرداری نے نارتھ ناظم آباد میں صحافی اطہر متین کے قتل پر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے واقعے میں ملوث ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں سینیئر صحافی اطہر متین…
اپوزیشن کا عدم اعتماد کا خواب، خواب ہی رہ جائے گا : حسان خاور
لاہور : حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی پریشانی اور پشیمانی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، اپوزیشن کا عدم اعتماد کا خواب، خواب ہی رہ جائے گا۔
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا کہ سیاسی بونوں کا چائے کی پیالی میں برپا…
عمران خان نے شہباز شریف کے بغض میں ہر ادارے کو استعمال کیا : مریم اورنگزیب
لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاک سرزمین صحافیوں پر تنگ کیوں ہو رہی ہے، ریاست کی طاقت کو صحافیوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، سرکاری ملازم وزیراعظم کے ذاتی ملازم نہ بنیں، عمران خان نے شہباز شریف کے بغض میں ہر ادارے کو استعمال کیا۔…
عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے شوق پورا کرلیں : وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے شوق پورا کرلیں، پہلے کی طرح اس بار بھی شرمندگی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عدم اعتماد کی تحریک کے اعلانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…
لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، بدقسمتی سے ملک کا…
لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، بدقسمتی سے ملک کا وزیراعظم جھوٹا اور نکما ہے، اب عوام کی عدالت میں حساب ہوگا، انہیں بھاگنے نہیں دیں گے، پٹرول کی قیمت میں اتنا اضافہ کوئی سنگدل ہی کرسکتا ہے۔…
اسلام آباد ہائیکورٹ: محسن بیگ پر تھانے میں تشدد کی شکایت پر رپورٹ طلب
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی محسن بیگ پر تھانے میں تشدد کی شکایت پر رپورٹ طلب کرلی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی محسن بیگ کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل اہلیہ محسن بیگ نے موقف اپنایا کہ حکومت کی…
