Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

قلمدان واپس لئے جا نے سے متعلق خبر بے بنیاد اور پروپیگنڈہ ہے : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ سے ترجمان حکومت بلو چستان کا قلمدان واپس لئے جا نے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والے خبر بے بنیاد اور محض پروپیگنڈہ ہے،ترجمان وزیراعلی ہاﺅس کے مطابق فرح عظیم شاہ کو ترجمان بلوچستان حکومت کو فیصلہ…

میرا پہلا ٹارگٹ آصف علی زرداری ، پولیس کو استعمال کرتے ہیں : وزیراعظم

کراچی :  وزیراعظم نے کہا ہے کہ میرا پہلا ٹارگٹ آصف علی زرداری ہوگا، یہ ظالم ہے، پولیس اور غنڈوں کو استعمال کرتے ہیں، آصف زرداری نے میرے آدمیوں کو خریدنے کیلئے 20، 20 کروڑ روپے رکھے ہیں، میری بندوق کی نوک پر آصف زرداری بڑی دیر سے آیا ہوا…

پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت 39 ارب روپے کا ریلیف دے رہی ہے : شوکت ترین

اسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سیاسی ہنگاموں کے دوران معاشی حالات پیچھے چلے گئے لیکن حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند دنوں…

چودھری برادران اپوزیشن کا ساتھ دینے کیلئے اپنی شرائط سے بھی دستبردار

اسلام آباد : چودھری برادران اپوزیشن کا ساتھ دینے کیلئے اپنی شرائط سے بھی دستبردار ہو گئے، چودھری پرویز الہی کو اپوزیشن کی شرائط پر وزیراعلی بنانے کی پیشکش پر مولانا فضل الرحمن نے چودھری شجاعت کو جواب دیا کہ چودھری صاحب آپ نے بہت دیر کردی۔…

وزیراعظم کی متحدہ کے مرکز بہادر آباد آمد، ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات

کراچی : اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے مشن کے تحت وزیراعظم عمران خان نے متحدہ کے مرکز بہادر آباد میں ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات کی۔ متحدہ سربراہ خالدقبول صدیقی، وسیم اختر اور عامر خان نے وزیر اعظم کا…

وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار کسی کو فوجی اڈے دینے سے انکار کیا : شہباز گل

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار کسی کو فوجی اڈے دینے سے انکار کیا، قومی سالمیت پر سمجھوتہ نہ کرنے والوں کو مشکلات کا سامناکرنا پڑتا ہے، عالمی قوتیں پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتی ہیں۔…

عدم اعتماد کے محاذ پر اپوزیشن کو بدترین شکست دیں گے : وزیراعظم

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے محاذ پر اپوزیشن کو بدترین شکست دیں گے، ان سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس کے دوران وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کیا تاہم عثمان بزدار سے متعلق گلے شکوے کئے۔ ذرائع کے…

ترقی مخالف عناصر نہیں چاہتے کہ بلوچستان کے عوام ترقی کریں اور انہیں روزگار ملے : عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سبی بم دھماکے کی مزمت کی ہے اور بم دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ نے دھماکے کے زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی جبکہ انہوں نے…

پسماندہ بلوچستان میں تعلیم کو عام کیا جائے : حاجی لشکری

کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پسماندہ بلوچستان میں تعلیم کو عام کیا جائے، معاشرے کو درپیش سماجی اور معاشی بحرانوں کو تعلیم کے ذریعے ہی ختم کیا جاسکتا ہے یہ بات انہوںنے بلوچستان میںنئے…

بلوچستان کے ضلع چاغی اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع چاغی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ محکمہ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق چاغی اورگردونواح میں صبح 8بجکر 14 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے…