Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس آج دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔
دوسری جانب قومی اسمبلی کا…
عمران خان کی مصنوعی اکثریت اب اقلیت میں بدل چکی : شیری رحمان
اسلام آباد : شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی مصنوعی اکثریت اب اقلیت میں بدل چکی ہے، عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوئی تو آج سلیکٹڈ حکومت کا آخری دن ہوگا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…
شیخ زاہد ہسپتال کوئٹہ میں جدید کینسر لیب کی تعمیر کی جائے گی : فرح عظیم شاہ
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے شہریوں کو معیاری علاج معالجے کی فراہمی کے لئے ایکاور احسن اقدام کرتے ہوئے شیخ زاہد ہسپتال میں کینسر لیب اور جدید مشینری کی تنصیب…
محکمہ تعلیم بلوچستان نقل کے خاتمے کیلئے بھرپور کوشش کررہا ہے : نصیب اللہ مری
کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ نقل ایک ناسور ہے جس کے خاتمے کیلئے محکمہ تعلیم اور بلوچستان بورڈ بھر پور کوشش کر رہا ہے والدین اوراساتذہ کرام کو بھی چاہئے کہ وہ اس میں اپنا کردارادا کریں، تعلیمی اداروں میں سہولیات…
آسٹریلوی سکواڈ کے تمام ارکان کی کورونا رپورٹ منفی
لاہور : آسٹریلوی سکواڈ کے تمام ارکان کے عالمی وبا کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔
ترجمان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ تمام دستیاب کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں، ان ارکان کے ٹیسٹ گزشتہ شب میچ کے بعد دوبارہ کئے گئے، ان کی رپورٹس…
دوسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
لاہور : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان کپتان ایرون فنچ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
کپتان بابر اعظم کا کہنا…
کرینہ کے والد بیماری کی وجہ سے اپنے بھائی کی موت بھی بھول گئے : رنبیر
اداکار رنبیر کپور نے تصدیق کی ہے کہ کرینہ کپور کے والد اور ان کے تایا رندھیر کپور ‘ڈیمنشیا’ (بھولنے کی بیماری) کے ابتدائی مراحل میں ہیں۔رنبیر کپور نے انکشاف کیا کہ ان کے تایا نے جب حال ہی میں ریلیز ہونے والی رشی کپور کی آخری فلم ‘شرما جی…
وہ اداکار جن کی موت کی جھوٹی خبروں نے انہیں پریشانی میں ڈال دیا
حال ہی میں اداکار فردین خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ ان کی موت کی خبروں نے ان کے لیے کافی پریشانیاں کھڑی کر دی تھیں۔
اداکار نے بتایا کہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ دو مرتبہ میری موت کی جعلی خبروں میں مجھے مار…
سوئٹزرلینڈ: پورے خاندان نے ساتویں منزل سے چھلانگ لگادی، 6 ہلاک
سوئٹزر لینڈ میں رہنے والے ایک فرانسیسی خاندان نے مبینہ طور پر سازشی نظریات حاوی ہونے پر اجتماعی طور پر خودکشی کرنے کی کوشش کی جس میں ایک لڑکا زندہ بچ گیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوئس ٹاؤن مونٹریکس پولیس کا کہنا ہے کہ اس خاندان…
یوکرین کا روس کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ
یوکرین نے سرحدی علاقے سے ایک میزائل داغا جو روس کے فوجی اڈے کو لگا جس کے نتیجے میں اسلحے کا ذخیرہ تباہ ہوگیا اور 4 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج نے روسی فوج کو کئی محاذ پر پیچھے دھکیل دیا ہے۔ سرحدی علاقے…
