Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عمران خان نے لاپتہ افراد کی بازیابی کا وعدہ کیا جو پورا نہ ہوا : شاہ زین بگٹی

کوئٹہ : جمہوری وطن کے پارلیمانی لیڈر نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے عمران سن لو آج الحمداللہ قوم نے نیا پاکستان کا خواب چھوڑ دیا ہے پرانے پاکستان میں جانے کو ترجیح دیا ہے عمران خان نے ریاست مدینہ کا بات کرکے عوام کو دھوکہ دیا ہے بلکہ اس نے…

بھارت : کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 6 افراد ہلاک

نئی دہلی :  بھارت میں ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے باعث 6 افراد دم توڑ گئے۔ بھارتی ریاست گجرات میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کے سبب چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ دہیج انڈسٹریل اسٹیٹ میں پیش آیا۔ مقامی پولیس افسر…

روس کا یوکرینی ائیرپورٹ پر راکٹ حملہ ، 6 افراد زخمی، نیوزی لینڈ کا فوجی امداد کا اعلان

کیف : روس نے ایک بار پھر یوکرینی ریلوے سٹیشن پر شیلز برسا دیئے، “نی پرو” ائیرپورٹ پر راکٹ حملے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ نیوزی لینڈ نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو88 لاکھ ڈالرزکی فوجی امداد دینےکا اعلان کردیا۔ روس اوریوکرین میں چھڑی…

پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں : امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر  رہے ہیں، پاکستان کی سیاسی جماعتیں آئین کی پاسداری کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق توقع ہے کہ سیاسی جماعتیں گڈ گورننس اور جمہوری اقدار پر قائم رہیں گی۔ خیال رہے کہ…

فرانسیسی صدارتی انتخابات : میکرون پہلے معرکے میں جیت کے قریب پہنچ گئے

پیرس : فرانسیسی صدارتی انتخابات میں ایمانوئیل میکرون پہلے معرکے میں جیت کے قریب پہنچ گئے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ایمانوئیل میکرون نے 95 لاکھ 60 ہزار 545 ووٹ حاصل کیے جبکہ میرین لی پین 81 لاکھ 9 ہزار857 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود…

امریکا جوہری مذاکرات میں نئی شرائط عائد کر رہا ہے : ایران

تہران :  ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا جوہری مذاکرات میں نئی شرائط عائد کر رہا ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ حالیہ ہفتوں میں امریکی مطالبات میں ضرورت سے زیادہ اضافہ ہوا، واشنگٹن کی جانب سے چند مطالبات ایسے…

سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران بھی عروج پر پہنچ گیا

کولمبو : سری لنکا میں جاری معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران بھی عروج پر پہنچ گیا۔ خراب ملکی صورتحال پر عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل مظاہرین نے صدر راجا پکسے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ رواں ہفتے…

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے تو قومی اسمبلی سے مستعفی ہوجائیں گے، فواد چوہدری

سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم استعفیٰ دینے کا آغاز قومی اسمبلی سے کررہے ہیں، اگر شہباز شریف کے کاغذات پر ہمارے اعتراضات منظور نہیں ہوتے تو کل ہم استعفٰی دے دیں گے۔ اسلام آباد میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی…

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کے خلاف ریفرنس غیر مؤثر ہونے کا امکان

تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں حصہ نہ لے کر منحرف ارکان اسمبلی کو محفوظ راستہ فراہم کردیا جس کے بعد اب 20 منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس غیر موثر ہونے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک…

برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر جھوٹ کا پلندہ ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بی بی سی اردو کی شائع ہونے والی خبر سراسر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی اس پی آر) نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی اردو) کی شائع ہونے…