Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
شہباز کی کابینہ میں کون کون شامل؟ بلاول کا کوئی عہدہ نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف کی کابینہ میں کون کون شامل؟ ن لیگ کے 12 اور پیپلزپارٹی کے سات وزرا ہوں گے، جے یو آئی (ف) 4 ، بی اے پی 3، ایم کیوایم کو سندھ کی گورنر شپ اور 2 وزارتیں، شاہ زین بگٹی، محسن داوڑ، اسلم بھوتانی اور طارق بشیر چیمہ…
عمران ٹائیگر فورس کے غنڈوں نے مدرسہ کے طلبہ پر تشدد کیا : حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان مولاناحافظ حمد اللہ نے تبلیغی جماعت اور طلباءسمیت مسجد کے اماموں کے بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران نیازی کرسی کی ہوس میں ملک میں خانہ جنگی چاہتا ہے پی ٹی آئی عمران نیازی کی کال پر…
شہباز شریف ملک کو معاشی استحکام دیں : مولانا واسع
لورالائی : جے یو ائی کے صوبائی امیر ایم این اے مولانا عبد الواسع کہا کہ نئے وزیر اعظم میاں شہباز شریف ملک کو معاشی استحکام دینے کے ساتھ ساتھ ملک میں ائین و قانون کی حکمرانی قائم کرنے کیلئے بھی سنجیدگی سے کام لینگے جمہوریت سب سے بڑا انتقام…
وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف بلوچستان سے عوام سے کیے گئے تمام وعدوں کو پورا کریں گے : فرح…
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستانفرح عظیم شاہنے میاں محمد شہباز شریف کو اسلامی جمہوریہ پاکستان 23 واں وزیر اعظم بننے پرمبارکباد دی اوران کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔اپنے تہنتی پیغام میں بلوچستان کی ترجمان فرح عظیم شاہ کا کہنا تھا کہ…
وفاقی حکومت اپنے منشور کی طرف توجہ دے گی اور بلوچستان کے عوام سے کیے وعدوں کو پورا کریگی : نور محمد…
کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتنور محمد دمڑنے شہباز شریف کو ملک کا 23 واں وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے تہنتی پیغام میں انہوں نے وزیراعظم کیلئے نئے اہداف کے لیے نیک خواہشات کا اظہاربھی کیا سینر وزیر منصوبہ بندی و…
جدید موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹریز کے اضافے سے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں مزید مؤثر ثابت ہونگی :…
کوئٹہ ، ڈیرہ مراد جمالی : ڈائریکٹر جنرلبلوچستان فوڈ اتھارٹی محمد نعیم بازئی کی خصوصی ہدایات پر بی ایف اے کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں اشیاء خورونوش کے معیار پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ پیر کے…
صوبے میں معیاری تعلیم کی فروغ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے : چیف سیکرٹری بلوچستان
کوئٹہ : مطہر نیاز رانا نے گورنمنٹ بوائز مڈل سکول یٹ روڈ کوئٹہ کا دورہ کیا اس موقع پر سیکرٹری سیکینڈری ایجوکیشن عبدالروف بلوچ اور یو این ایچ سی آر کے صوبائی سربراہ ایرون پولیکر بھی ان کے ہمراہ تھے چیف سیکرٹری نے سکول میں درس وتدریس کا بھی…
پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے : امریکا
واشنگٹن : امریکا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور یہ بدستور برقرار ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ…
شہباز شریف پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف ملک کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد شہباز شریف اور شاہ محمود قریشی وزارت عظمیٰ کے عہدے…
گورنر سندھ کا مستعفی ہونے کا اعلان
کراچی : گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ جیسے ہی شہباز شریف حلف اٹھائے گا میں استعفیٰ دوں گا، نہیں چاہتا ایک لمحے کے لیے بھی شہباز شریف کو سر کہنا پڑے، یہ شخص نااہل ہے، مقصود…
