Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

خلیجِ بنگال میں سمندری طوفان ’آسانی‘ بننے کا امکان

بھارتی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب مشرقیِ خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’آسانی‘ بننے کا امکان ہے۔ ماہرینِ موسمیات کے مطابق خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان کو آسانی کا نام دیا جائے گا۔ آسانی کا نام سری لنکا کا تجویز کردہ ہے، جس…

پاکستان سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان افغانستان پہنچ گیا

وزیر اعظم شہباز شریف اور دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیانات کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے متاثر افغان شہریوں کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ پڑوسی ملک بھیج دی گئی ہے۔ افغانستان میں سیلاب کی وجہ سے 22 افراد کے ہلاک اور 40 افراد زخمی ہوئے…

شمالی کوریا کا رواں ہفتے دوسرا بیلسٹک میزائل تجربہ

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے جو رواں برس کا 15 واں اور رواں ہفتے کا دوسرا میزائل تجربہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سخت ترین حریف پڑوسی ملک جنوبی کوریا کے صدر کے حلف اُٹھانے کا دن جیسے جیسے قریب آتا جا رہا ہے،…

امیرِطالبان نے خواتین کے لیے برقع پہننا لازمی قرار دیدیا

طالبان سپریم لیڈر ہبتہ اللہ اخوند زادہ نے خواتین کو گھر سے باہر نکلتے وقت سر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا برقع پہننے کا حکم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ طالبان ہبتہ اللہ اخوند زادہ کی جانب سے ایک حکم جاری کیا گیا ہے جس میں…

بل گیٹس نے کورونا وبا سے متعلق ایک اور خطرناک پیشگوئی کردی

کیلیفورنیا : مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق ایک اور خطرناک پیش گوئی کردی۔ ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے خبردار کیا کہ دنیا کو ابھی بھی کورونا کی وبا کے بدترین اثرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ یہ خطرہ ابھی…

عمران خان کے الزامات پر علیم خان بھی کھل کر میدان میں آگئے

 لاہور: علیم خان نے عمران خان کو ٹی وی پر آکر مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے اہم انکشافات کردیے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا انٹرویو دیکھا جس میں کہا گیا کہ علیم خان تین سو ایکڑ زمین لیگلائز کروانا چاہتا تھا، میرے پاس تین سو ایکڑ نہیں تین…

عمران خان کو مناظرے کا چیلنج؛ فیاض الحسن چوہان نے علیم خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے علیم خان کی جانب سے عمران خان کو مناظرے کے چیلنج پر اپنا ردعمل دیا ہے۔  فیاض الحسن چوہان نے علیم خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ کا لیول عمران خان کے برابر کا…

بجلی کے بریک ڈاؤن پر این ٹی ڈی سی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ

 اسلام آباد: جنوری 2021 میں ملک میں بریک ڈاؤن کے معاملے پر نیپرا اتھارٹی نے این ٹی ڈی سی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ ترجمان نیپرا کے مطابق جرمانہ بروقت بجلی سپلائی کی بحال میں ناکامی پر کیا گیا ہے، این ٹی ڈی سی کو ملک میں بجلی…

حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے خلاف شیخ رشید ہائیکورٹ پہنچ گئے

 اسلام آباد: شیخ رشید نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔  حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید…

استعفوں کے باوجود عمران خان سمیت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو تنخواہیں جاری

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے تاحال منظور نہیں ہوئے جس کے باعث انہیں تنخواہیں جاری کردی گئیں۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کو ان کے اکاؤنٹس میں مارچ سے…