Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ضمیر گوارا نہیں کرتا کہ پرویز الہیٰ جیسے ڈاکو کو ووٹ دوں، پی ٹی آئی ایم پی اے

تحریک انصاف کے ایم پی اے چوہدری مسعود احمد کا کہنا ہے کہ میرا ضمیر گوارا نہیں کرتا کہ پرویزالہیٰ جیسے ڈاکو کو ووٹ دے کر ضائع کروں۔ پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کل بروز جمعہ 22 جولائی کو ہونا ہے، اور پنجاب میں سیاسی جوڑ توڑ بھی عروج پر…

وزیراعلیٰ انتخاب؛ اجلاس میں تاخیر پر پی ٹی آئی کاتوہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے بلائے گئے اجلاس میں تاخیر پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں آج وزیراعلیٰ پنجاب کے تخت کا فیصلہ ہونا ہے، اور ارکان صوبائی اسمبلی…

نیوٹرلز کو پہلے ہی کہا تھا عوام نکلیں گے تو سب کو سمجھ آجائے گا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نیوٹرلز کو پہلے ہی کہا تھا عوام نکلیں گے تو سب کو سمجھ آجائے گا۔ عمران خان نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کھڑے ہوجائیں تو سرکاری ملازم ان کے سامنے کھڑا نہیں ہوسکتا۔…

دنیش گناوردینا نے سری لنکا کے نئے وزیراعظم کا حلف اُٹھالیا

بائیں بازو کی سیاسی جماعت کے رکن اسمبلی دنیش گناوردینا نے سری لنکا کے 15 ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اُٹھالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدترین مالی بحران کے شکار سری لنکا میں رانیل وکرما سنگھے کے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کی صورت میں…

فیس بک نے طالبان حکومت کے 2 میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کردئیے

 فیس بک  نے طالبان حکومت کے دو سرکاری میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کردئیے۔ فیس بک کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ طالبان امریکا کی دہشتگرد کی فہرست میں شامل ہیں اس لئے قوانین کے مطابق وہ ہماری کمپنی کی خدمات استعمال نہیں کرسکتے۔طالبان کے…

نئی خلائی دوربین سے دو مردہ سورجوں کے تصادم کا نظارہ

ماہرین فلکیات پہلی بار ایک نئی طاقتور دوربین کی بدولت نیوٹران ستارے کہلانے والے دو مردہ سورجوں کے تصادم کا نظارہ کر پائے ہیں۔ نیوٹران ستاروں کا تصادم کائنات کو سمجھنے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ان ستاروں…

امریکا میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافر کو شوہر نے قتل کرکے خودکشی کرلی

امریکی شہرشکاگو میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافر ثانیہ خان کو مبینہ طور پر ان کے شوہر نے گولی مار کر اسی بندوق سے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کےمطابق فائرنگ کی آواز کی اطلاع پر جب شگاکو پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو گھر…

پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر روسی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور قیمتوں میں کمی کے لیے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے سعودی…

سال 2021 میں کتنے ہندوستانیوں نے بھارتی شہریت چھوڑ دی؟ رپورٹ جاری

 بھارتی وزارت داخلہ کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2021 میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 63 ہزار 373 بھارتیوں نے اپنے ملک کی شہریت کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ 3 برسوں کے دوران بھارت کی شہریت چھوڑنے والوں…

سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات

سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو تین سالہ مدت کے لیے چئیرمین نیب تعینات کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی بحیثیت…