Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان میں غیرممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پاپندی ختم
بلوچستان حکومت نے غیرممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پاپندی ختم کردی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی کابینہ نے غیر ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی ختم کرنے کی اصولی…
روس یوکرین معاہدے کے بعد گندم کی قیمتوں میں کمی
روس اور یوکرین کے درمیان اناج کی برآمدات سے متعلق معاہدے کے بعد عالمی سطح پر گندم کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی۔
جمعہ کو ترکی کی کوششوں سے روس اور یوکرین نے استنبول میں اناج کی ترسیل کے معاہدوں پر دستخط کیے تھے جس کے بعد گندم کی…
امریکہ میں ایک دہائی بعد پولیو polio کا پہلا کیس رپورٹ
پولیو کیس رپورٹ ہونے کے بعد صحت کے حکام میں تشویش، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص سے وائرس منتقل ہونے کا خدشہ نہیں ہے
خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے جمعرات کو بتایا کہ امریکی ریاست نیویاک کے نواحی علاقے راک لینڈ کاؤنٹی میں رہنے…
بندروں نے نومولود بچے کو چھت سے نیچے پھینک دیا
بھارت کی ریاست اترپریش کے گاؤں میں بندر نے چار ماہ کے بچے کو مبینہ طور پر چھت سے نیچے پھینک دیا، جس کے بعد بچہ فوت ہوگیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے اتر پردیش کے ضلع بریلی کے گاؤں ڈنکہ میں پیش آیا۔
حکام نے بتایا کہ بندر…
عمرہ سیزن،سعودی عرب میں 1کروڑ زائرین کی آمد متوقع،تیاریاں مکمل
سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ 1 کروڑعمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد متوقع ہے جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے بتایا گیا کہ حج وعمرے پر کام کرنے والے تمام ادارے 1 کروڑ زائرین کے ہدف کے حصول کے لیے…
ایران میں سیلاب سے 15 افراد جاں بحق
ایران میں سیلاب کے باعث مختلف واقعات میں 15 افراد جاں بحق اور 8 لاپتہ ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق استھبان شہر کے نزدیک متعدد گاؤں اور دیہات شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔
کئی علاقوں میں تودے گرنے کےباعث جانی…
ق لیگ کے ووٹ مسترد، حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب
وزارت اعلیٰ کی نشست کے لیے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کو 186 جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز کو 179 ووٹ کاسٹ کیے گئے۔
ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری اجلاس کی صدارت…
ایک زرداری سب پر بھاری؛ بلاول کا ٹوئیٹ
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ برقرا رہنے پر ایک زرداری سب پر بھاری کا نعرہ لگا دیا۔
بلاول بھٹو نے پنجاب اسمبلی میں ہونے والے اپ سیٹ کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر…
چوہدری شجاعت کے خط پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ، ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد
چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے موصول ہونے والے خط کی بنیاد پر ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے رولنگ دیتے ہوئے مسلم لیگ ق کے 10 اراکین کے ووٹ مسترد کردیے۔
چوہدری شجاعت نے مسلم لیگ ق کے سربراہ کی حیثیت سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھا جس میں…
چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویز الٰہی کو سزا دی ، قمر زمان
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمرالزماں کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویز الٰہی کو اپنوں کا پاس نہ رکھنے کی سزا دی ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ فیصلہ ایک مرتبہ پھر عدالتوں میں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات درست…
