Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

قانون سب کیلیے یکساں اور لاڈلاازم ختم ہونا چاہیے، شرجیل میمن

 کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ قانون سب کے لیے یکساں اور  ملک سے اب لاڈلا ازم کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ملک کی عدالتوں پر اثر انداز ہونے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔سپریم…

کورونا سے مزید ایک شخص جاں بحق، 184 مریضوں کی حالت نازک

 اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک شخص انتقال کرگیا جب کہ 184  مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

بھارت پولیس اسٹیٹ اور مودی بادشاہ ہیں، راہول گاندھی

نئی دہلی: بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارت پولیس اسٹیٹ اوروزیراعظم نریندر مودی بادشاہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نے دارالحکومت نئی دہلی اپنی جماعت کے ارکان اسمبلی کے ساتھ…

کینیڈا میں فائرنگ کے واقعات، 2 افراد ہلاک

وینکوور: کینیڈا کے شہروینکوور کے نواحی علاقے لینگلی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ کینیڈین پولیس حکام کے مطابق لینگلی میں مسلح شخص نے بے گھر افراد کے مرکز، کیسینو اورمرکزی ہائے وے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد…

پریس کانفرنس کرنے والوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد کے جن قائدین نے پریس کانفرنس کی ان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔ حکمران اتحاد کی پریس کانفرنس کے جواب میں اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے…

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس؛ فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست کی سماعت کے لئے فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس…

کراچی میں بارش؛ حادثات و واقعات میں مزید 3 افراد جاں بحق

کراچی میں شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں شدید بارشوں نے جہاں ہرطرف جل تھل کردیا ہے، وہیں دو نوجوانوں کی جان بھی لے لی ہے۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب لیاری ندی میں 21 سالہ نوجوان ڈوب…

کراچی میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش، نظام زندگی معطل

کراچی کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش ضلع جنوبی میں صدر کے علاقے میں 217 ملی میٹر ہوئی۔ پی اے ایف بیس مسرور میں 204 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی…

میانمار: فوجی بغاوت کے 4 مخالفین کو سزائے موت

میانمار کی فوجی حکومت نے نوبل امن انعام یافتہ آنگ سان سوچی کے قریبی ساتھی سمیت بغاوت مخالف چار کارکنوں کو پھانسی دے دی ہے جس پر ملک بڑے پیمانے پر مذمت اور غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ میانمار کے سرکاری اخبار گلوبل نیو لائٹ نے پیر کو…

بھارت: آتش بازی فیکٹری میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بھارت میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے علاقے چھپرا میں دھماکے کے بعد پوری عمارت تباہ ہوگئی اور چاروں طرف چیخ وپکار اور افراتفری مچ گئی، ملبے میں…