Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کراچی:حب ندی میں سیلاب، کے الیکٹرک کی تنصیبات کونقصان

حب ندی میں سیلابی صورتحال کے باعث کےالیکٹرک کی تنصیبات کونقصان پہنچا ہے۔ سیلابی پانی نےکےالیکٹرک کا 132 کلو واٹ کا ٹرانسمیشن ٹاور تباہ کردیا جس کے باعث حب میں صنعتی وتجارتی اوررہائشی علاقوں کوصبح سےبجلی کی فراہمی منقطع ہے۔…

کوئٹہ: بلیک میلنگ اور چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے بلیک میلنگ ، بھتہ خوری اور چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کوئٹہ کو شکایت موصول ہوئی کہ ملزم شکایت کنندہ کی…

زیارت آپریشن: بلوچستان حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے زیارت آپریشن ( Ziarat Operation ) سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ داخلہ کی جانب سے رجسٹرار بلوچستان ہائی کورٹ کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق حکومت…

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست بہار کے آٹھ اضلاع میں مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کی جنوبی…

فلپائن میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی

 منیلا: فلپائن میں 7.1 شدت کے زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق فلپائن کے جزیرے لیوزن میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر7.1 تھی۔…

کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی مظاہرین پر فائرنگ

افریقی ملک ڈیموکریٹک رپبلک آف کانگو ( Congo ) میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی فائرنگ سے پانچ مظاہرین افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی امن فوج (Peace Keeping Force) کی فائرنگ سے 50 سے زائد افراد زخمی…

حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ اور حمزہ شہباز کے حلف کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ کو رات گیارہ بجے تک وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم جاری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی…

حکومت اپنے پسندیدہ ججز کے نام بتائے، شیخ رشید

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پربھی عدم اعتماد لانا ہوگی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بیان میں کہا کہ چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ بینچ کہنا افسوس ناک ہے۔ دو ووٹوں کے سازشی…

سپرٹیکس 15کروڑ سے زائد کی سالانہ آمدنی پر لگے گا،ایف بی آر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری سرکلر کے مطابق سپرٹیکس 15کروڑ سے زائد کی سالانہ آمدنی پر لگے گا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فنانس ایکٹ 2022-23 میں کی جانیوالی ٹیکسوں میں رد وبدل بارے 25 صفحات پر مشتمل وضاحتی سرکلر جاری کردیا ہے جس…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش منگل کی صبح ہلکی اورتیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل جاری ہے۔ کراچی میں اسکیم 33، ایف بی ایریا، گلشن اقبال ، گلستان جوہرسمیت مختلف علاقوں میں ہلکی اورتیز بارش ہوئی۔ منگل…