Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے تباہی کن سیلاب

نصیرآباد:بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے تباہی کن سیلاب مولہ ندی ،گندواہ جھل مگسی کے راستے نصیرآباد کے علاقے کوٹ پلیانی اور باباکوٹ میں تباہی مچادی درجنوں گاو زیر آب آگئے ہزاروں افراد اور مال مویشی سمیت سیلابی پانی…

زیارت سیکیورٹی فورسز آپریشن، حکومت کا جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ

حکومتِ بلوچستان نے زیارت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن سے متعلق جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ ڈی ایچ اے کوئٹہ میں تعینات لیفٹننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو زیارت کے علاقے وارچوم سے ان کے کزن عمر جاوید کے ہمراہ اس وقت اغوا…

لیاری گینگ کے اہم کردارعزیربلوچ 3 مقدمات سے بری

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نےالزام ثابت نہ ہونے پر لیاری گینگ کے اہم کردار عزیربلوچ کو تین مقدمات سے بری کردیا ہے۔ لیاری گینگ وارکے اہم کردارعزیربلوچ مزید 3مقدمات میں بری کردیا گیا۔ اس کے خلاف 2مقدمات کلری اور ایک مقدمہ کلا…

تھڈوڈیم کاپانی اسکیم33 میں داخل، متعدد سوسائیٹیاں ڈوب گئیں

کراچی ميں بارشوں کے طوفانی اسپیل کے بعد اسکیم 33 کی کئی آبادیاں زیرآب آگئیں ہیں۔نیو انچولی،پی سی ایس آئی آر، اسٹیٹ بینک سوسائٹی میں لوگ گھروں میں محصور ہیں۔ ڈيفنس فيز فائيو کی شاہراہيں 3 دن بعد بھی ندی نالے بنی ہوئی ہيں۔ کراچی…

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات

چین کے وفد سے ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی صدر شی جِن پنگ اور چینی قیادت کے پاکستان کی ہر مشکل مرحلے میں مدد پر مجھ سمیت پوری قوم ان کی مشکور ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے شنگھائی الیکٹرک کے صدر لیو پنگ کی قیادت…

بارشوں کا سبب بننے والا کم دباؤ عمان کی جانب بڑھنے لگا

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں بڑے پیمانے پر بارشوں کا سبب بننے والا کم دباؤ مغرب کی جانب اب عمان کے ساحل کی طرف بڑھ گیا ہے۔ میٹ آفس کے مطابق آج بروز بدھ 27 جولائی کو کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، جب کہ دن بھر بوندا…

کیپٹن سرورکا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

ملک کے پہلے نشان حیدر ( Nishan-e-Haider ) کا اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن سرور کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ قوم کے عظیم سپوت نے 27 جولائی 1948 کو کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں جام شہادت نوش کیا، شہید نے مادر وطن کے دفاع میں کمال بہادری اور…

چشمہ بیراج میں نچلے درجے کا سیلاب ہے، فلڈ کنٹرول روم

میانوالی کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کی آمد میں اضافے کے بعد چشمہ بیراج میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ فلڈ کنٹرول روم کے مطابق بدھ کی صبح جناح بیراج میں پانی کی آمد1 لاکھ 74 ہزار112کیوسک ریکارڈ کی گئی۔ جناح بیراج میں پانی کا اخراج 1…

اسلام آباد پولیس اور ایف سی اہلکاروں سے متعلق بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اسلام آباد پولیس اور ایف سی جوانوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں ایف سی کے ہنگامہ بلوا فورس کے پہلے دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ امن…

سیلابی صورت حال میں کام نہ کیا تو مزید 25 سال پیچھے چلے جائیں گے، ترجمان بلوچستان حکومت

بلوچستان حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ کا کہنا ہے کہ موجودہ سیلابی صورت حال میں ہم نے بحالی کا کام نہ کیا تو ہمارا صوبہ مزید 25 سال پیچھے چلا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ اس مرتبہ…