Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
متنازع ٹویٹ پر گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کردیا گیا
متنازع ٹویٹ کے جرم میں گرفتار تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔
متنازع ٹویٹ کے بعد سائبر کرائم کے مقدمے میں گرفتار سینیٹر اعظم خان سواتی کو عدالتی حکم کے بعد راولپنڈی کی سینٹرل جیل اڈیالہ سے ضمانت پر جیل سے…
اگر مجھے انصاف نہ ملا تو پارلیمنٹ اور عدلیہ کو بند کردینا چاہئے، اعظم سواتی
پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ایک رکن سینیٹ کو ماورائے آئین گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اگر مجھے انصاف نہ ملا تو پارلیمنٹ اور عدلیہ کو بند کردینا چاہئے، کہیں ایسا نہ ہو یہ آگ عدلیہ تک بھی پہنچ جائے۔
بنی گالہ میں…
نااہلی پر احتجاج، عمران خان، اسد عمر سمیت 100 پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، اسد عمراور علی نواز سمیت 100 سے زائد کارکنان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے…
فارن فنڈنگ کیس کی طرح توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ بھی تبدیل کیا جارہا ہے، فواد چوہدری
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جان بوجھ کر لیٹ کیا جارہا ہے، فارن فنڈنگ کیس کی طرح اس میں حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما…
ملک کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلیے آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم
وزیراعظم شبہاز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، یہ میری نہیں پوری قوم کی اجتماعی کامیابی ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کل خوش قسمت دن تھا…
احتجاج کرنے والے حد سے تجاوز کرتے ہیں تو ایکشن لینا پڑتا ہے، مشیر داخلہ بلوچستان
مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والے جب اپنی حدود پار کرتے ہیں تو رٹ برقرار رکھنے کیلیے مجبورا ایکشن لینا پڑتا ہے۔
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ملک نصیر شاہوانی نے ایوان میں ٹیچرز، ڈاکٹر اور فوت شدہ ملازمین کے…
ٹی20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے سیم کیوران کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت افغانستان کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان محمد نبی کو…
پاک-بھارت میچ: ٹیم تیار ہے، 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ میں پاک۔بھارت میچ کا سب کو انتظار ہے، بطور ٹیم ہم تیار ہیں اور کوشش کریں گے کہ 100 فیصد کارکردگی دکھائیں۔
میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ موسم ہمارے ہاتھ…
سوڈان: نسلی فسادات میں 200 سے زائد افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ
سوڈان میں ایک ہفتہ سے جاری نسلی فسادات کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی، حکام نے ہنگامی حالت نافذ کردی۔
مقامی حکام کے مطابق سوڈان کے جنوبی صوبہ نیل ازرق کے سب سے بڑے قبیلہ ہووسا اور فونج کے درمیان بدھ کے روز شروع ہونے والے…
برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں بھارتی نژاد رشی سوناک بھی شامل
برطانیہ کے سابق وزیر خزانہ بھارتی نژاد رشی سوناک بھی وزارت عظمیٰ کا امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 3 برسوں میں 3 وزرائے اعظم تبدیل ہوچکے ہیں اور لزٹرس تو محض 45 دن بعد مستعفی…
