Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نواز شریف وہ آرمی چیف لگانا چاہتا ہے جو مجھے نااہل کرے، عمران خان

 لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت فوج کو بھی پنجاب پولیس کے برابر لانا چاہتی ہے، آرمی ایکٹ میں ہونے والی مجوزہ ترمیم اعلی عدلیہ میں چیلنج ہوجائے گی۔ سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ…

کراچی میں اغوا ہونے والی 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

 کراچی: شہر قائد کے علاقے لانڈھی میں اغوا ہونے والی کم سن بچی کو زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔  7 سالہ بچی سے جنسی زیادتی اور قتل کا واقعہ لانڈھی ٹاؤن کے علاقے مسلم آباد میں پیش آیا جہاں…

سندھ سے پشتونوں کو جبراً بے دخل کرنے کی سازش ہورہی ہے، اصغر اچکزئی

چمن  عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صدر و پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے پشتون بیلٹ میں بدامنی اور دہشت گردی کے واقعات پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باجوڑ، دیر اور وزیرستان سے لے کرکراچی تک پشتونوں پر باعزت روزگار کے…

زمینداروں کو گندم کے بیچوں کی تقسیم شفاف انداز سے کی جارہی ہے، ڈی سی کوئٹہ

کوئٹہ  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ نے کہاکہ حکومت بلوچستان کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ کسانوں اور زمینداروں میں مفت بیج کی تقسیم کرنے کے عمل کی خود نگرانی کر رہا ہوں تاکہ تقسیم کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔اس سلسلے میں کسانوں کی…

خوشحال اور پرامن بلوچستان سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے، نواب جنگیز مری

کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ (ن) رہنماء سابق صوبائی وزیر نواب جنگیز مری نے کہا ہے کہ خوشحال پرامن بلوچستان سے ہی پاکستان کی ترقی ممکن ہے اور ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال سے ہی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی…

ایک اور مسلم ملک کا اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

باکو: مسلم ملک آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان نے ایک ماہ سے جاری مذاکرات کے بعد اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا تاہم سفارت خانہ اسرائیل…

متحدہ عرب امارات میں پہلا اسرائیلی پاسپوٹ جاری کردیا گیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں پیدا ہونے والے اسرائیلی بچے کو حکومت نے پاسپورٹ جاری کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پہلا اسرائیلی پاسپورٹ جاری کردیا۔ یہ پاسپورٹ ایک اسرائیلی شیر خوار بچے کو جاری کیا گیا جس کی پیدائش…

عمران نیازی نے غیرملکی سازش کی خود تردید کردی،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں غیرملکی سازش کی خود تردید کردی۔ ٹویٹر پیغام میں شہبازشریف کا کہنا تھا عمران نیازی نے ذاتی سیاست کیلئے ملک کے سفارتی تعلقات کونقصان پہنچایا۔ اس شخص نے جھوٹ اور…

بلوچستان میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے حوالے سے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا مرحلہ مکمل

کوئٹہ:  بلوچستان کے 32 اضلاع میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جس کے بعد ریٹرنگ آفسران نے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی ہے۔جس کے مطابق بلوچستان کے ان…

عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں، نواز شریف

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ دل چاہتا ہے ابھی وطن واپس چلا جاؤں، جلد وطن واپسی پر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت جاری ہے لیکن اس حوالے سے تاریخ طے…