Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ملک دیوالیہ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، احسن اقبال

 اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے پی ٹی آئی اور اس کے میڈیا میں موجود کچھ حواری بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ عمرہ ادائیگی کے بعد جدہ میں پاکستان قونصلیٹ میں پاکستانی کمیونٹی…

کراچی میں ذیابیطس، نفسیات اور مرگی کی دواؤں کا بحران

 کراچی: شہر میں ذیابیطس، نفسیات اور مرگی کی متعدد ادویات مارکیٹ سے غائب ہوگئیں، سرنج کے ذریعے ذیابیطس کے مرض میں استعمال ہونے والی انسولین 70-30 کے بحران نے سراٹھالیا جبکہ ڈریپ کی پالیسی کے تحت متعدد ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک…

چینی قرضے پر سالانہ سود 36.3 ارب تک جاپہنچا

اسلام آباد: قرضوں کی ادائیگی میں سہولت کے لیے چین کی جانب سے 4.5 ارب ڈالر کی کرنسی تبادلہ فیسیلیٹی پر واجب الادا سود کی رقم میں 39 فیصد اضافہ ہوگیا جس کے باعث گزشتہ مالی سال میں پاکستان کو اس مد میں 36.3 ارب روپے ادا کرنے پڑے۔ اسٹیٹ بینک…

کراچی میں ماہی گیروں کی چاندی، نایاب سوا مچھلی جال میں پھنس گئی

 کراچی: کھلے سمندر میں شکار پر جانے والے ماہی گیروں کی چاندی ہوگئی، لاکھوں روپے مالیت کی نایاب سوا مچھلی جال میں پھنس گئی۔  کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کی قسمت اچانک چمک اٹھی، کھلے سمندر میں شکار کے دوران ماہی گیروں کے جال…

محبوبہ نے شادی سے انکار پر مخبری کردی، منشیات فروش مال سمیت گرفتار

کبیر والہ: سرائے سدھو میں محبوبہ نے شادی سے انکار پر منشیات فروش کو مال اور ساتھی سمیت گرفتار کرادیا۔  یہ واقعہ سرائے سدھو کے نواحی علاقے میں پیش آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ علاقے کی ایک خاتون نے منشیات فروش ابرار سے متعلق پولیس کو…

بلوچستان، تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس بحال

کوئٹہ  بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس بحال ہو گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث ریلوے ٹریک تباہ ہونے کی وجہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل ہو…

خضدار، کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل

 خضدار میں کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت 3 افراد قتل کردیا گیا ، ملزمان فرار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل کرخ اکرو کے مقام پر نا معلوم حملہ آوروں نے کلہاڑیوں کے وار کرکے خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا اور موقع واردات سے فرار ہو…

امریکا میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ؛ 5 ہلاک اور 18 زخمی

کولوراڈو: امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک مسلح شخص نے ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ…

چین میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا؛ 6 ماہ میں مہلک وائرس سے پہلی موت

بیجنگ: چین میں کورونا سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا یہ 6 ماہ میں کورونا سے پہلی موت ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں 6 ماہ کے وقفے بعد کورونا سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہوئی ہے۔ 87 سالہ بیجنگ کے رہائشی کا چند روز قبل ہی کورونا ٹیسٹ…

لانگ مارچ: عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ وزارت داخلہ کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان اسلم بٹ نے دلائل دیے کہ وزارت داخلہ نے…