Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سینیٹ؛ سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور

 اسلام آباد: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف سینیٹ کے اجلاس میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ ایوان میں مذمتی قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی، جس میں کہا گیا کہ سینیٹ قرآن پاک کو جلانے،…

پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے، اسحاق ڈار

 اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔ اسلام آباد میں گرین لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرخزانہ  اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان معاشی دلدل میں ہے۔ انشا اللہ اس دلدل سے نکل…

حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ

 اسلام آباد: جولائی تو جنوری حکومت کی جانب سے بینکنگ سیکٹر سے حاصل کیے گئے قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت کی جانب سے عالمی اداروں کے ساتھ ساتھ بینکنگ سیکٹر سے قرض لینے کا سلسلہ جاری…

9 فلسطینیوں کی شہادت پر ریلی، اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ، متعدد زخمی

 غزہ: اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی شہادت پر نکالی جانے والی ریلی کے شرکا کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کیا اور غزہ پر متعدد راکٹ بھی داغ دیے، جس میں متعدد شہری زخمی ہوئے ہیں جبکہ اموات کا بھی خدشہ ہے۔  جینین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں جمعرات کو…

سیاہ فام شہری کی ہلاکت، امریکی پولیس کے 5 اہلکاروں پر فرد جرم عائد

 نیویارک: امریکی ریاست میمفس میں پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے سیاہ فام شہری کے کیس میں عدالت نے پانچ پولیس اہلکاروں پر فرد جرم عائد کردی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں 7 جنوری کو پولیس نے افریقی نژاد ٹائر نکولس کو نہ…

حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبور ہوجائے گی، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبورہوجائے گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ کہ اس وقت دو مہینے بھی بہت دور لگ رہے ہیں۔…

پی ٹی آئی استعفوں کے باوجود قومی اسمبلی کے 3 اہم عہدوں کی خواہاں

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اپنے کئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کے باوجود قومی اسمبلی کے تین اہم عہدے لینے کی خواہشمند ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اور…

الیکشن کمیشن کا کراچی میں 6 یوسیز میں مبینہ انتخابی بے قاعدگیوں کا نوٹس

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں 6 یونین کونسلوں میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 6 یوسیز کے نتائج میں بے قاعدگیوں سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر نوٹس لیتے ہوئے ان تمام کیسز…

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

  کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت اضافے کے سبب مقامی صرافہ بازار میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  سونے کی عالمی قیمت فی اونس 6 ڈالر اضافے سے 1915 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد ملکی سطح پر سونے کی فی…

گجرات قتل عام، ہندو انتہا پسندی پر سیریز؛ بی بی سی تنقید کی زد میں آگیا

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق سیریز ” انڈیا دی مودی کوئسچن” کے ساتھ ہی زیر عتاب آگیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے سیریز میں مقبوضہ جموں و کشمیر، بھارتی مسلمانوں، گجرات قتل عام، ہندو انتہا پسندی…