Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
یوکرین میں ہیلی کاپٹراسکول پرگر گیا؛ بچوں اور وزیر سمیت 18 ہلاک
کیف: یوکرین کے شہر برووری میں ہنگامی ڈیوٹی پر مامور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ اور دو اہم سرکاری عہدیداروں…
حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کی قیمت نہ بڑھانے سے قومی خزانے پر بوجھ پڑ رہا ہے، مہنگی گیس لے کر صارفین کو سستی گیس نہیں دے سکتے،مناسب وقت میں گیس کی قیمت بڑھانی ہوگی۔
سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق…
جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز، 21 میں سے 14 ریفرینسز نیب کو واپس
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز میں 21 میں سے 14 ریفرینسز نیب کو واپس بھیج دئیے۔
اسلام آباد میں احتساب عدالت نے عبدالغنی مجید کے خلاف جعلی بینک اکاونٹس کا 14 واں ریفرنس واپس کردیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے…
پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور کے پی اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عدالت میں چیلنج
اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔
درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے پہلے کسی قسم کا عوامی ریفرنڈم نہیں کروایا گیا جبکہ اسمبلی کی…
پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور کے پی اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عدالت میں چیلنج
اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔
درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے پہلے کسی قسم کا عوامی ریفرنڈم نہیں کروایا گیا جبکہ اسمبلی کی…
خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کیلیے سمری آج ارسال کرینگے، وزیراعلیٰ محمود خان
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واضح کیا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری آج ہی ارسال کریں گے۔
صوبائی کابینہ کے 86ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ چار سال انتہائی خوش اسلوبی سے گزرے جس کے لیے تمام…
سفاک بھارتی فوج نے گاڑی سے اتار کر 2 کشمیری نوجوانوں کو گولیوں سے بھون ڈالا
سری نگر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
کشمیری میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بڈگام میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے ایک گاڑی کو علاقے میں داخل ہونے سے روکا اور چیکنگ کے بہانے…
چین کی آباد ی میں 60 سال بعد کمی
بیجنگ: ایک ارب 40 کروڑ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش میں کمی آگئی۔
غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش کم ہوگئی۔
بیجنگ کے نیشنل بیورو آف اسٹیٹکس کے…
پنجاب میں غیر آئینی اقدام کیا گیا تو گورنر راج نافذ کرسکتے ہیں، وزیر داخلہ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی غیر آئینی اقدام کرے گی تو حکومت گورنر راج نافذ کر سکتی ہے۔
رانا ثنا اللہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں لکھا ہے کہ وزیر اعلیٰ اعتماد کا ووٹ نہ…
سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین اور عون چوہدری کو وزیراعظم کا اہم پیغام پہنچا دیا
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی جہانگیر ترین اور عون چوہدری سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ق سلیمان شہباز کی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر دونوں سیاسی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی جس میں موجودہ صورت حال اور مستقبل کے سیاسی لائحہ…
