Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ایف آئی اے نے خاتون کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا۔
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے والے…
وزیر اعلٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے پابند کرنا گورنر کا آئینی اختیار ہے، بلیغ الرحمٰن
لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے کہا ہے کہ میں حد درجہ مطمئن تھا کہ وزیر اعلٰی ایوان کا اعتماد کا اعتماد کھو چکے ہیں اور میں نے اسی لیے اپنے آئینی استحقاق کو استعمال کرتے ہوئے وزیر اعلٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے پابند کیا۔
ان…
پرویز الہیٰ کے خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کا آغاز
لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں طلبی نوٹس پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کے بیٹے راسخ الہیٰ ایف آئی اے کے روبرو پیش ہوگئے۔
راسخ الٰہی نے ایف آئی کو مطلوبہ جواب جمع کرایا ہے جبکہ ایف آئی اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی دو بہوؤں کو بھی طلب…
سری لنکا معاشی بحران؛ تنخواہیں اور پنشن کے لالے پڑ گئے
کولمبو: حال ہی میں دیوالیہ ہونے والے ملک سری لنکا میں سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی میں مشکل کا سامنا ہے جس پر نئے صدر نے حکومتی اخراجات میں 5 فیصد تک کمی کرنے کا اعلان کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر…
نیتن یاہو کے عہدہ سنبھالتے ہی فلسطینیوں کے خلاف امتیازی قانون سازی کا آغاز
تل ابيب: نیتن یاہو کے دوبارہ وزیراعظم بنتے ہی اسرائیلی پارلیمنٹ نے مغربی کنارے کے یہودی آبادکاروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے فلسطینیوں کے خلاف امتیازی قانون سازی کا آغاز کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی پارلیمنٹ نے راتوں رات…
تربیلا غازی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3 خواتین زخمی، دلہا کیخلاف مقدمہ درج
ہری پور: تحصیل غازی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے تین خواتین شدید زخمی ہوگئیں، پولیس نے دلہا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کی تحصیل غازی کے مضافاتی گاؤں جھامرہ میں قمر زمان ولد خانی زمان کی شادی…
بلوچستان میں بارش و برف باری، وزیراعلیٰ کی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد پی ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رکھنے کی ہدایت کردی۔
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارش و برف باری کے بعد وزیر اعلیٰ میر…
صدر مملکت کا اسٹیٹ لائف کو شہری کو انشورنس کی رقم دینے کا حکم
اسلام آباد: صدر مملکت نے اسٹیٹ لائف کو ایک انشورنس پالیسی ہولڈر شہری کو مروجہ شرح کے مطابق واجب الادا منافع سمیت انشورنس کلیم ادا کرنے کی ہدایت کردی۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق شہری نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپویشن کی جانب سے انشورنس کلیم کی…
صدر مملکت کا اسٹیٹ لائف کو شہری کو انشورنس کی رقم دینے کا حکم
اسلام آباد: صدر مملکت نے اسٹیٹ لائف کو ایک انشورنس پالیسی ہولڈر شہری کو مروجہ شرح کے مطابق واجب الادا منافع سمیت انشورنس کلیم ادا کرنے کی ہدایت کردی۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق شہری نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپویشن کی جانب سے انشورنس کلیم کی…
جماعت اسلامی نے 2027 تک کے ’اعلان کراچی‘ وژن کا اعلان کردیا
کراچی: جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی سے تین کروڑ سے زائد عوام کے جائز و قانونی حقوق کے حصول اور گھمبیر مسائل کے حل کے لیے ”اعلان کراچی“ جاری کردیا۔
امیر جماعت اسلامی کراچی اور حق دو کراچی تحریک کے قائد حافظ نعیم الرحمن نے اتوار کو باغ…
