Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مقبوضہ کشمیر میں 3 نوجوان شہید
سرینگر: بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے تینوں نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا۔ جموں اور قریبی…
ترکیہ میں چار سال بعد اسرائیل کی سفیر تعینات
انقرہ: برسوں کی کشیدگی اور تناؤ کے بعد بالآخر ترکیہ میں اسرائیلی سفیر تعینات ہوگئیں جنھوں نے دارالحکومت میں صدر طیب اردوان سے ملاقات میں اپنے کاغذات پیش کیے جو قبول کرلیے گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے…
مودی کا جنگی جنون؛ پاکستان اور چین کی سرحد پر میزائل نصب کرنے کا منصوبہ
نئی دہلی: بھارت کی مودی سرکار نے پاکستان اور چین کی سرحدوں پر 120 ٹیکٹیکل میزائل نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں مسلح افواج کے لیے تقریباً 120 ’’پرالے‘‘ میزائلوں کی تیاری…
یوکرین جنگ کی ذمہ داری روس پرعائد نہیں ہوتی، صدر پیوٹن
ماسکو: روس کے صدرولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمہ دار روس نہیں ہے۔
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں یوکرین جنگ کو دونوں ممالک کے لیے ’ المیہ ‘ قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو اب بھی بردار…
لندن پہنچنے والے طیارے کے پہیوں سے لاش برآمد
کابل: افریقی ملک گیمبیا سے لندن پہنچنے والے طیارے کے پہیوں سے لاش برآمد ہوگئی۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق برطانوی چارٹر ائیرلائن کی پرواز گیمبیا سے لندن کے گیٹ وک ائیرپورٹ پرپہنچی تھی۔ لینڈنگ کے بعد طیارے کی صفائی اور چیکنگ کے دوران…
خلیجی اور یورپی ممالک کے سربراہان کا اردن میں اہم اجلاس
بغداد: عراق میں سیکیورٹی کی صورت حال کے حوالے سے مشرق وسطیٰ اور یورپی ممالک کے سربراہان کا اجلاس کا آغاز اردن میں شاہ عبداللہ دوم کی میزبانی میں ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے بحیرہ مردار کے کنارے سویمیہ میں بغداد کانفرنس…
برطانوی بادشاہ چارلس کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کا ڈئزاین منظرعام پر آگیا
لندن: بینک آف انگلینڈ نے نئے بادشاہ چارلس سوئم کی تصویر والے نئے بینک نوٹ کا ڈئزاین جاری کردیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق نئے کرنسی نوٹوں کی سرکولیشن آئندہ برس 2024 کے وسط سے شروع کی جائے گی جس پر بادشاہ کی تصویر سرورق ہوگی جب کہ نئے…
افغانستان کے ٹنل میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا؛ 19 جاں بحق اور 32 زخمی
کابل: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کی 129 کلومیٹر طویل سلنگ ٹنل میں سے گزرنے والے آئل ٹینکر میں دھماکا ہوگیا اور خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ آس پاس سے گزرنے…
جیولین تھرو کے دوران نیزہ 14سالہ طالبعلم کی گردن میں گھس گیا
نئی دہلی: بھارتی اسکول میں جیولین تھرو کی مشق کے دوران جولین (نیزہ) میدان میں موجود طالب علم کی گردن میں گھس گیا۔
جیولین تھرو گیم کے دوران بچے کی گردن میں نیزہ گھسنے کا دل دہلا دینے والا واقعہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے گاؤں اگلپور میں پیش…
برطانیہ کا غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے اپنا پالیسی بیان دیدیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے کہا کہ…
