Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سری لنکا معاشی بحران؛ تنخواہیں اور پنشن کے لالے پڑ گئے

کولمبو: حال ہی میں دیوالیہ ہونے والے ملک سری لنکا میں سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی میں مشکل کا سامنا ہے جس پر نئے صدر نے حکومتی اخراجات میں 5 فیصد تک کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر…

نیتن یاہو کے عہدہ سنبھالتے ہی فلسطینیوں کے خلاف امتیازی قانون سازی کا آغاز

تل ابيب: نیتن یاہو کے دوبارہ وزیراعظم بنتے ہی اسرائیلی پارلیمنٹ نے مغربی کنارے کے یہودی آبادکاروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے فلسطینیوں کے خلاف امتیازی قانون سازی کا آغاز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی پارلیمنٹ نے راتوں رات…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر…

چین نے تین سال بعد سرحدیں کھول دیں؛ قرنطینہ کی شرط ختم

بیجنگ: چین نے کووڈ لاک ڈاؤن کے باعث  تین سال سے بند اپنی سرحدیں بین الااقوامی مسافروں کے لیے دوبارہ کھول دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے مارچ 2020 میں سفری پابندیاں عائد کردی تھیں اور کورونا کے باعث سرحدیں بند کرنے والا پہلا…

مسٹر ہیری! جن کوآپ نے قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، انس حقانی

دوحہ: طالبان رہنما انس حقانی نے افغانستان میں جنگ کے دوران ایک مشن میں 25 افراد کو قتل کرنے کے برطانوی شہزادے ہیری کے اعتراف پر انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادے…

مودی سرکار کی مسلمانوں کے 5 گھر اور 3 مساجد کو مسمار کرنے کی تیاریاں مکمل

نئی دہلی: مودی حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کی آڑ میں 50 ہزار مسلمانوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے جس کی ابتدا کل سے کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں 4 ہزار گھر، مساجد اور اسپتالوں کو مسمار کیا جائے گا…

اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

 نیویارک: متحدہ عرب امارات اور چین نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے زبردستی داخل ہونے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا جو جمعرات کے روز متوقع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سخت گیر دائیں بازو کے اسرائیلی…

مقبوضہ کشمیر میں دھماکے سے 2 بچے جاں بحق

مقبوضہ کشمیر: مقبوضہ کشمیرمیں ایک روز قبل فائرنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کے بعد اسی مقام پر ہونے والے بم دھماکے میں دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے گاؤں ڈاھنگری میں دھماکے سے دو بچوں کی ہلاکت ہوئی۔ دریں…

جنان شہر میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ یروشلم: غاصب اسرائیلی فورسز نے جنان شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنان کے گاؤں میں چھاپہ مار کارروائی کی اور اس دوران دو…

امارات؛ ملازمین کو نجی کاروبار کیلیے ایک سال کی تنخواہ اور چھٹیاں دینے کا اعلان

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار کرنے کے لیے ایک سال کی تنخواہ کے ساتھ چھٹی  دینے کا اعلان کردیا۔ امارات کی خبر ایجنسی کے مطابق حکومت نے وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار شروع کرنے کے لیے تنخواہ کے…