Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکا کی یوکرین کو جدید میزائل شکن سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل

 واشنگٹن: امریکا نے روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے جس کا اعلان کل متوقع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین جنگ میں ایک اہم موڑ آگیا ہے۔ پہلی بار…

چینی فوج کیساتھ جھڑپ میں بھارتی فوجی پسپا ہونے پر مجبور؛ متعدد زخمی

نئی دہلی: ریاست اروناچل میں ایل اے سی کے قریب چین کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی فوج کے متعدد اہلکار زخمی ہوکر پسپا ہونے پر مجبور ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست اروناچل میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول ایک بار پھر بھارتی اور چینی…

چین کے مہمان خانے پر حملہ آور تینوں ملزمان طالبان کے ہاتھوں مارے گئے

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں واقع ایک ہوٹل میں جہاں زیادہ تر چین سے آنے والے حکام اور شہری قیام کرتے ہیں مسلح ملزمان نے حملہ کردیا تاہم طالبان نے بروقت ردعمل دیتے ہوئے تینوں حملہ آوروں کو مقابلے میں ہلاک کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے…

یوکرین کی بندرگاہ پر روسی حملے میں توانائی کی تنصیبات تباہ؛ 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم

کیف: روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسہ میں دو توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق روس نے توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی ساختہ ڈرون استعمال…

بھارت؛ باپ نے ناجائز تعلق پکڑے جانے پر بیٹے کو قتل کر دیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں باپ نے اپنے ناجائز تعلق پکڑے جانے پر نوجوان بیٹے کو بے دردی سے قتل کردیا۔  ڈی این اے انڈیا کی رپورٹ کے مطابق باپ نے 15 سالہ بیٹے کے دونوں ہاتھ کاٹ کر ایک کنویں میں پھینک دیا لیکن بیٹے کے بچ جانے کے…

چین اور سعودی عرب میں توانائی اورسرمایہ کاری کے تاریخ ساز معاہدے

چین اور سعودی عرب نے توانائی اورسرمایہ کاری کے تاریخ ساز معاہدے کرلیے۔ ہائیڈروجن توانائی، بلاواسطہ سرمایہ کاری کے معاہدوں سمیت مفاہمت کی کئی یادداشتوں اور سمجھوتوں پر بھی دستخط کردیے گئے۔ چینی صدر شی جن پنگ کے دونوں وفود میں…

برطانیہ، اٹلی اور جاپان کا مصنوعی ذہانت کا استعمال کرنے والا جنگی طیارہ تیار کرنے کا اعلان

برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک اٹلی اور جاپان کے ساتھ مل کر ایک ایسے لڑاکا طیارے کی تیاری کا اعلان کرنے والے ہیں جو مصنوعی ذہانت کا استعمال کر سکے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اس مشترکہ تعاون کا مقصد…

طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں، دہشتگرد منظم ہوئے تو کارروائی کرینگے، امریکا

  واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ طالبان وعدوں کو پورا…

جرمنی میں حکومت کا تختہ الٹنے کا منصبوبہ ناکام، فوجیوں سمیت 25 گرفتار

برلن: جرمنی میں حکومت کے خلاف سازش کرکے اقتدار کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ملک بھر میں چھاپا مار کارروائیوں میں دائیں بازو کی تنظیم سے وابستہ 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وفاقی…

طالبان نے قتل کے مجرم کو سرعام پھانسی دیدی

کابل: طالبان نے افغانستان میں گزشتہ برس اگست میں اقتدار حاصل کرنے کے بعد سے پہلی بار ایک شخص کو سرعام پھانسی دیدی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ مغربی صوبے…