Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی
ریاض : شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی،سعودی عرب میں دو مزید پیٹریاٹ میزائل بیٹریز، ایک تھاڈ بیلسٹک میزائل دفاعی نظام، دو لڑاکا اسکواڈرن تعینات ہوں گے ۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ…
شام میں ترکی کی فوجی کارروائی،ہماری مدد کرنا امریکہ کی اخلاقی ذمہ داری ہے، شامی کردوں کا بیان
دمشق: شمالی شام میں ترکی کے حملوں کا سامنا کرنے والے کردوں نے کہا ہے کہ ان کی مدد کرنا امریکہ کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انھوں نے امریکہ پر انھیں سلامتی فراہم کرنے کے وعدے کے باوجود انھیں تنہا چھوڑ دینے کا الزام…
ترکی نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی پیشکش کو مسترد کردیا
انقرہ: ترکی نے امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے شام میں ترکی کی فوجی مہم رکوانے کیلئے ترکی اور کرد فورسز کے درمیان ثالثی کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔تر ک وزیرخارجہ نے جرمنی کے نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویو میں کہا کہ ہم نے ماضی میں اس…
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کرتارپور راہداری کے افتتاح کیلئے پاکستان آئیں گے،بھارتی اخبار کا دعویٰ
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کرتارپور راہداری کے افتتاح کیلئے پاکستان آئیں گے۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بھارتی وزیر ہرسیمرات کور بادل کی ٹویٹ کا حوالہ دیا بھی دیا۔ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ نریندر مودی آٹھ نومبر…
نیویارک ،فائرنگ کے نتیجے میں 4افراد ہلاک ،3زخمی
نیویارک: نیویارک کے علاقے بروکلین میں فائرنگ کے دوران چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے،یہ حادثہ کرائون ہائیکس کی تین منزلہ عمارت میں غیر قانونی جوا کھیلنے پر ہوا،چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگے جبکہ دومرد اور ایک عورت زخمی ہوئے،جنہیں ہسپتال…
چین نیپال تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے پر اتفاق
کھٹمنڈو: چین اور نیپال اپنے تعلقات سٹرٹیجک شراکت داری تعاون اور نئی بلندیوں تک لے جانے پر متفق ہوگئے ہیں،دونوں ممالک نے ترقی اور خوشحالی کیلئے طویل المعیاد دوستی پر بھی اتفاق کیا ہے، اس معاہدے کا اعلان چین کے صدر شی جن پھنگ اور نیپالی صدر…
ٹرمپ کا دور صدارت،امریکی قومی سلامتی کے چوتھے سربراہ مستعفی
واشنگٹن: امریکا کے قائم مقام قومی سلامتی کے سربراہ کیون مک الینن نے اپنی تعیناتی کے 6 ماہ بعد ہی عہدے سے استعفی دیا،ٹرمپ نے کہا کہ نئے قومی سلامتی کیسربراہ کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا،امریکی صدر نے عہدہ چھوڑنے والے قومی سلامتی کے…
یورپی یونین کی شام پر حملوں کیبعد انقرہ پر پابندی لگانے کی دھمکی
برسلز: یورپی یونین نے شام میں ترک حملوں کے بعد انقرہ پر پابندی لگانے کی دھمکی دے دی، انقرہ پر مزید دبائو ڈالنے کے لیے 14 تاریخ کو یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہورہا ہے،یوپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ڈسک نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پناہ…
3ہزار مزید امریکی فوج کی سعودی عرب میں تعیناتی کا فیصلہ ،پینٹا گون
واشنگٹن: پینٹا گون نے کہا ہے کہ امریکا سعودی عرب کے لیے مزید 3000 فوجی روانہ کررہا ہے جو بطورِ خاص ریاست میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت میں مدد کریں گے اور ان کے ساتھ کئی اقسام کا فوجی سامان بھی روانہ کیا جائے گا، خطے میں امنڈتے ہوئے خطرات کے…
شام میں ترکی کا آپریشن، کرد ملیشیا کاجواب،10ترک شہری جاں بحق،35زخمی
انقرہ: شامی کرد ملیشیا نے ترک آپریشن کے جواب میں شیلنگ کی جس کے نتیجے میں ترکی کے 10شہری جاں بحق ہو گئے جبکہ 35سے زائد زخمی بھی ہوئے ہیں،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال بھیج دیا گیا ہے ،حملے میں ترکی کی متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔…
