Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ٹرمپ نے سچ کر دکھایا، ترکی کیخلاف سخت ایکشن،پابندیاں عائد

واشنگٹن:  شام پر ترک حملے کے بعد امریکا نے ایکشن لیتے ہوئے ترکی پر پابندیاں عائد کردیں جب کہ صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ ترکی کی معیشت کو برباد کرنے کیلیے مکمل تیار ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے ترکی کی وزارت دفاع…

آر ایس ایس ذہنیت کا فروغ ملکی تقسیم کا باعث بن سکتا ہے، سربراہ سکھ تنظیم اکال تخت

لدھیانہ:  سکھوں کی تنظیم اکال تخت کے سربراہ ہرپریت سنگھ نے بھی آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا، ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سیوک سنگھ کی ذہنیت ملکی تباہی کا باعث بن سکتی ہے،یہ تنظیم ملک کے مفاد میں نہیں،اس سے ملک تباہ و…

روسی صدر کا دورہ سعودی عرب تاریخی ہے ، سعودی وزیر خارجہ

ریاض:  سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے دورہ سعودی عرب کو تاریخی قرار دیا ہے، پیوٹن دورہ سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب ا مارات جائیں گے جہاں وہ خلیجی ممالک کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے…

بھارت،75 سالہ خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش

نئی دہلی: بھارتی ریاست راجستھان میں 75 سالہ خاتون نے بچی کو جنم دے دیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق 75 سالہ خاتون نے آی وی ایف کے ذریعے بچی کو جنم دیا ہے تاہم بچی کا وزن انتہائی کم ہے جس کے باعث اسے پیدائشی بچوں کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ…

امریکا کا ترکی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن:  شام میں جاری ترک فوجی آپریشن کے تناظر میں امریکی حکام نے ترکی پر پابندی عائد کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے ترکی پر اقتصادی پابندیاں رواں ہفتے عائد کیے جانے کا امکان ہے، جس کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی تصدیق…

دشمن دوست بن گئے، ترکی کے خلاف کرد جنگجو اور شامی فوج کا عسکری اتحاد

تل ابیض: ترک فوج کی شام میں کرد کے زیر تسلط علاقوں میں فوجی کارروائی کے جواب میں ایک دوسرے کے سخت مخالف شامی فوج اور کرد جنگجووں نے عسکری اتحاد بنالیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے سرکاری ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والی ایک…

مودی سرکار بھارت اور مسلم قوم کیلئے خطرہ قرار

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹیجو نے ایک بار پھر مودی سرکار کو بھارت کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔مارکنڈے کاٹیجو کا کہنا ہے کہ خطرناک طوفان بھارت کی جانب بڑھ رہا ہے مگر بھارتی عوام کی آنکھیں اور کان بند ہیں۔انہوں نے…

مقبوضہ کشمیر، خصوصی حیثیت جلد بحال ہو جائیگی، کشمیری رہنما کا دعویٰ

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی اسمبلی کے رکن اور نیشنل کانفرنس کے رہنما جسٹس ریٹائرڈ حسنین مسعودی کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ جلد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کردے گی،بھارتی سپریم کورٹ صدارتی آرڈیننس کو منسوخ کر دے گی،بھارت…

آن لائن انتہا پسندی کا خاتمہ، نیوزی لینڈ کاخصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ

ولنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے آن لائن انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے تفتیش کاروں کی ایک ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا، محکمہ داخلہ، تحقیقاتی، فرانزک اور انٹیلی جنس لحاظ سے 17 ماہرین منتخب کرے گا تاکہ آن لائن پرتشدد مواد کو…

ہالینڈ اور جرمنی کے بعد فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ فروخت معطل کر دی

پیرس:  شام میں فوجی کارروائی کے ردعمل میں یورپی ممالک کی طرف سے ترکی پر سخت دبائو ڈالنے کی پالیسی پرعمل شروع کر دیا گیا، جرمنی اور ہالینڈ کے بعد فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی سپلائی معطل کر دی ہے۔فرانس نے کہا ہے کہ اس نے ترکی کو ہر طرح کے…