Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا کا ایران پر خفیہ سائبر حملے کا انکشاف
تہران/واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایران پر خفیہ سائبر حملے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو امریکی حکام نے نام ظاہر نا کرنے کی شرط پر بتایا کہ سعودی عرب کی آئل فیلڈ پر 14 ستمبر کو ہونے والے حملے کے بعد امریکا نے ایران پر…
امریکی وزیر خارجہ اور نائب صدر ترکی روانہ
واشنگٹن: شام میں ترک فورسز کےآپریشن کو روکنے کیلئے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومیپو اور نائب صدر مائیک پینس اور وائٹ ہاوس کا وفد انقرہ کیلئے روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ترکی پر اقتصادی پابندیوں کے بعد صدر رجب طیب اردگان نے شمالی شام میں فوری…
چین کا ایک اور بڑا کارنامہ،دنیا حیرت زدہ،اڑن طشتری نما خطرناک ہیلی کاپٹر تیار
بیجنگ: عجیب و غریب ہیلی کاپٹر کو سپر گریٹ وائٹ شارک کا نام دیا گیا ہے، جسے 2020میں پہلی آزمائشی پرواز کرے گا۔تفصیلات کے مطابق شمال مشرقی چین کے شہر تیانجن میں ختم ہونے والی ہیلی کاپٹروں کی پانچویں سالانہ نمائش میں چینی دفاعی اداروں کی جانب…
برطانیہ ، پی ٹی ایم کے مقابلے کیلئے یو نائیٹڈپختون سوسائٹی کا قیام
لندن: برطانیہ میں پختون تحفظ موومنٹ کے مقابلے کیلئے یونائیٹڈ پختون سوسائٹی یو پی ایس کی بنیاد رکھ دی گئی،یو پی ایس کی رکنیت سازی کی مہم 14اکتوبر سے شروع کر دی گئی ہے،یو پی ایس کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ستائیس اکتوبر کو برطانوی پارلیمنٹ…
بھارت، مسلم دشمنی کا ایک اور قدم ،اسکول میں علامہ اقبال کی نظم پڑھانے پر استاد معطل
نئی دہلی: آبادی کے لحاظ سے بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت کے ایک اسکول ہیڈ ماسٹر کو شاعر مشرق علامہ اقبال کی شہرہ آفاق نظم لب پہ آتی ہے دعا بن کر تمنا میری پڑھانے پر معطل کردیا گیا،سرکاری اسکول کے ہیڈ ماسٹر 45 سالہ…
افغانستان ،مختلف کاروائیوں میں طالبان کمانڈر سمیت 23انتہاپسند ہلاک
قالت: افغانستان میں مخت فضائی اور زمینی کاروائیوں کے دوران 23انتہاپسند ہلاک ہوگئے،تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے زابل کے ضلع شاہ جائے میں سیکیورٹی فورسزاور انتہاپسندوں کے درمیان لڑائی میں 13انتہاپسند ہلاک ہوگئے، فوج کی طرف سے جاری…
ایران دوستانہ تعلقات کا خواہشمند ہے، حسن روحانی
تہران: ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ جنگ مسئلے کا حل نہیں، ہم خطے کے تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں حسن روحانی کا کہنا تھا کہ سات، 8 سال سے خطہ دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، چاہتے ہیں خطے…
12سال بعد پیوٹن کا دورہ سعودی عرب، تیل سے متعلق سمجھوتہ طے پاگیا
ریاض: روسی صدر ولادی میرپیوٹن بارہ سال بعد اپنے اہم دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے تیل سمیت دیگر کئی شعبوں سے متعلق معاہدوں پر دستخط کیے۔تفصیلات کے مطابق طویل عرصے بعد روسی صدر کے سعودی عرب پہنچنے پر پرتپاک اور والہانہ استقبال کیا…
بھارت، مردہ بچے کیلئے کھودی گئی قبر سے زندہ بچی برآمد
بریلی: بھارت میں ایک مردہ بچے کو دفنانے کے لیے کھودی جانے والی قبر سے کپڑوں میں لپٹی ایک نوزائیدہ زندہ بچی ملی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک جوڑے کے یہاں مردہ بچے کی پیدائش ہوئی۔ بچے کو دفنانے کے لیے مقامی…
میکسیکو، حملہ آوروں کی فائرنگ سے 14پولیس اہلکار ہلاک
میکسکو سٹی: مغربی میکسیکو میں فائرنگ سے 14 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے،حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کے بعد ان کی گاڑیاں بھی نذر آتش کردیں اور پھر باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست…
