Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مذاق کرنے کا شوقین ، مرنے والے نے اپنی ہی میت میں لوگوں کو ہنسا دیا

ایڈنبرا:  آپ نے بات بات پر لطیفے اور چٹکلے سنا کر ہنسانے والے لوگ تو بہت دیکھے ہوں گے، لیکن اسکاٹ لینڈ کے شے بریڈلی نے اپنے مرنے کے بعد، اپنی ہی تدفین میں آنے والوں کے ساتھ مذاق کرکے انہیں بے اختیار ہنسنے پر مجبور کردیا۔شے بریڈلی کو ان کے…

پیرس ، چڑیا گھر کی پراسرار مخلوق’’بلاب‘‘ عوام کے سامنے پیش کر دی گئی

پیرس: پیرس کے چڑیا گھر میں ایک پراسرار مخلوق کو عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔اس مخلوق "بلاب" کا نام دیا گیا ہے اور ماہرین کے مطابق اس میں ایسی حیرت انگیز خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کو وہ بیان بھی نہیں کر سکتے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نہ تو…

سعودی عرب ، عمرہ زائرین کی بس میں آتشزدگی،35افراد جاں بحق ، تین زخمی

مدینہ منورہ:  سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس سے 35 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔بین الاقوامی ذرائع کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ روڈ پر بس اور گاڑی میں تصادم کے باعث پیش آیا…

چائلڈ پورنوگرافی کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب،38ممالک سے 337افراد گرفتار

لندن:  برطانیہ اور امریکہ کے تفتیش کاروں نے ڈارک ویب پر موجود بچوں سے بد فعلی پر مبنی ویڈیوز کی ویب سائٹ پر تحقیق کر کے مختلف ممالک سے 337 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔برطانیہ کی سرکاری ایجنسی این سی اے نے بتایا کہ ویب سائٹ پر 2 لاکھ 50 ہزار…

ضدی مت بنو، بات کو سمجھو، ٹرمپ کا اردگان کو لکھا گیا غیر معمولی خط منظر عام پر

واشنگٹن: ترکی کی جانب سے شام میں فوجی کاروائی کے آغاز پر امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ترک ہم منصب اردوان کو لکھا گیا غیر معمولی خط منظر عام پر آ گیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق خط اتنا عجیب ہے کہ وائٹ ہائوس سے اس کے حقیقی ہونے کی تصدیق کرانا…

فرانس بھی انتہا پسندی کی لپیٹ میں، مسلم خاتون سے سیاستدان کا ہتک آمیز رویہ

پیرس: فرانس کے انتہائی دائیں بازو کے سیاستدان نے کونسل میٹنگ میں شریک مسلمان خاتون کو حجاب اتارنے پر مجبور کر دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاستدان جولیان اودوول نے کونسل کے اجلاس کے دوران مسلم خاتون کے ساتھ ہتک آمیز رویہ…

جاپانی حکومت متاثرینِ طوفان کی بحالی پر ساڑے چھ ملین ڈالر خرچ کرے گی

ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم شینزو آبے کی حکومت نے طاقتور سمندری طوفان ہاگیبیس سے متاثرہ خاندانوں کو خوراک اور اشیائے ضرورت کی فراہمی اور علاقوں کی صفائی و ستھرائی کے لیے ساڑھے چھ ملین امریکی ڈالر مختص کر دیے ہیں۔ اس طوفان سے ہونے والی ہلاکتیں…

بھارت، پولیس اہلکار کو سیلفی پڑ گئی مہنگی

نئی دہلی: بھارتی ریاست اڑیسا کے شہر پوری کے پولیس اہلکار کو قتل کے ملزم کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑگیا۔ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکار کی حرکت اس کی نوکری پر بن آئی۔مرین پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر کو سیلفی لینے پر ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈکوارٹر ٹرانسفر…

چین ، بین الاقوامی ہیلی کاپٹر ایکسپو اختتام پذیر

بیجنگ: ؎چین میں بین الاقوامی ہیلی کاپٹر ایکسپو کا ایئر شواختتام پذیر ہوگیا ہے ۔چین میں منعقد ہونے والے چار روزہ انٹرنیشنل ہیلی کاپٹر ایکسپو کے دوران ایئر شو میں چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی ایکروبیٹکس ٹیموں نے حصہ لیا ۔ایونٹ کے…

امریکی دھمکیاں اور پابندیاں بے کار، ترکی کا شام میں فوجی آپریشن روکنے سے انکار

انقرہ:  ترک صدر طیب اردگان نے شمالی شام میں کردوں کیخلاف فوجی کارروائی روکنے کے امریکی مطالبے کو مسترد کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے امریکی صدر کی تجارتی پابندیوں اور دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے شمالی…