Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مودی سرکار بھارتی معیشت اور جمہوریت کے لئے نقصان دہ ہیں، امریکی جریدہ
واشنگٹن: امریکی جریدے دی اکانومسٹ کا کہنا ہے کہ نریندر مودی جمہوریت اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ بھارت میں اس وقت نہ صرف جمہوریت بلکہ معیشت بھی بد سے بد تر ہو رہی ہے بلکہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی گرفتاریاں اور مظالم، اس کے…
نومبر میں کرتارپور راہداری کے باقاعدہ کھلنے کے منتظر ہیں ،امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ نے کرتارپورراہداری کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نومبرمیں راہداری کے باضابطہ کھلنے کے منتظر ہیں، پڑوسیوں کے درمیان عوامی رابطوں کا بننا اچھی خبرہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے سا وتھ…
بھارت ، مسلم دشمنی اور تنگ نظری کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا
نئی دہلی: بھارت میں مسلم دشمنی اور تنگ نظری کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا جہاں ڈلیوری بوائے مسلمان ہونے کی بنا پر انتہا پسند ہندو نے آرڈر ہی منسوخ کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کا مسلم ڈلیوری بوائے جب حیدر آباد دکن میں…
پاکستانی نژادرکن پور کی اقرا خالد دوسری مرتبہ کینیڈا پارلیمنٹ کی رکن منتخب
اوٹاوہ: کینیڈا میں مقیم رکن پور کے خاندان کی ہونہار لڑکی اقرا خالد کینیڈا میں دوسری بار رکن پارلیمنٹ منتخب ہو گئیں۔اقرا کے دادا صوفی فقیر محمد نے بتایا کہ اقرا نے 14000 ووٹوں کی برتری سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے بتایا اقرا خالد رکن پور…
لبنان،سڑک کھولنے کے آپریشن کے دوران فوجی اہلکار رو پڑا
بیروت: لبنان کے علاقے کسروان کے مقام پر سڑک کھلتے ہی مظاہرین اور فوجی اہلکار شیر و شکر ہوگے اور مظاہرین نے رونے والے فوجی کو گلے سے لگالیا۔تفصیلات کے مطابق حال میں لبنان میں حکومت کی پالیسیوں اور ناقص کارکردگی کے خلاف عوام سطح پر مظاہروں کا…
چین نے چاند پر موجود پراسرار مادے کی نئی تصاویر جاری کردی،تصویرمیں گہری رنگت کا مادہ نمایاں
بیجنگ: چند ہفتوں قبل چین نے چاند پر بھیجی جانے والی تحقیقی گاڑی(روور)سے لی گئی بعض تصاویر بھیجی تھی جس میں چاند پر ہلکے نیلے رنگ کی کچھ پراسرار اشیا نظر آرہی تھیں۔ اب اسی شے کی بہتر اور نئی تصاویر لی گئی ہیں۔اگست میں چینی یوٹو دوم گاڑی نے…
لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے پر پابندی
لندن: برطانوی حکومت نے کشمیر کے حق میں ہونے والے مظاہرے سے قبل انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے کرنے پر پابندی لگا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے پر سیکشن 14 پبلک آرڈر کے تحت پابندی لگائی گئی اور خلاف ورزی کرے…
تھائی لینڈ، بادشاہ نے پولیس جنرل سمیت 6 افسران کو برطرف کر دیا
بنکاک: تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرا لانگ کورن نے انتہائی برے کردار پر ایک خاتون، رائل ہائوس ہولڈ بیورو میں تعینات پولیس کے لیفٹننٹ جنرل سکولکٹ چنترا اور دو شاہی محافظوں سمیت 6 افراد کو ملازمت سے برطرف کر دیا، برطرف افسران پر ذاتی یا دیگر…
سعودی وزیر خارجہ برطرف،فیصل بن فرحان السعود نئے وزیر خارجہ مقرر
ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خارجہ اور ٹرانسپورٹ کے وزرا کو تبدیل کرکے بالترتیب فیصل بن فرحان السعود کو نیا وزیر خارجہ جب کہ انجینئر صالح بن نصر کو نیا وزیر ٹرانسپورٹ مقرر کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے عرب میڈیا کے…
افغانستان، القاعدہ کا اہم کمانڈر گرفتار، افغان میڈیا کا دعویٰ
کابل: افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں القاعدہ کا اہم ترین کمانڈر گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی جا رہی ہے،افغان حکام نے افغانستان کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آخری دہشتگرد کو…
