Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ٹک ٹاک امریکا کیلئے سیکیورٹی خدشات کا باعث قرار

واشنگٹن: امریکا کے دو سینئر سینیٹرز نے اپنی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'ٹک ٹاک' ویڈیو ایپ چین کے لیے جاسوسی کے سلسلے میں امریکی صارفین کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک…

بھارتی ایما پر کشمیر سے متعلق 10 لاکھ ٹوئٹس بلاک کیے جانے کا انکشاف،تحقیقاتی رپورٹ

نیویارک:  کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے)کی شائع کردہ تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹوئٹر نے بھارتی حکومت کی ایما پر کشمیر کے حوالے سے کی گئیں تقریبا 10 لاکھ ٹوئٹس بلاک کیں۔دنیا بھر میں آزادی صحافت کے فروغ کے لیے کام کرنے…

مقبوضہ کشمیر ، سیب کی ترسیل پر معمور ٹرک نذر آتش،دونوں ڈرائیور قتل

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں سیکٹر میں نامعلوم افراد نے سیب کی ترسیل پر معمور 2 ٹرک ڈارئیوروں کو قتل کرکے دونوں ٹرک کو آگ لگا دی،مقامی پولیس افسر منیر خان نے بتایا کہ دونوں ٹرک ڈرائیوروں کا تعلق کشمیر سے نہیں تھا اور انہیں ضلع شوپیاں…

مسئلہ کشمیر کا حل مقامی عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیئے، اقوام متحدہ

نیویارک: سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈویارچ نے کہا کہ باہمی گفتو شنید کے ذریعے حل کی تلاش کشمیری عوام کے جائز حقوق کے تحفظ کی عکاس ہونی چاہیئے جس کیلیے اقوام متحدہ تعاون کرتی رہے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے…

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا گلالئی اسمعیل کے والد کے اغوا پر اظہارِ تشویش

واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں جنوبی ایشائی امور کی انچارج اور معاون سیکریٹری اسٹیٹ ایلس جی ویلز نے سماجی کارکن گلالئی اسمعیل کے اہلِ خانہ کو مسلسل ہراساں کیے جانے کی اطلاعات اور ان کے والد کی مبینہ حراست پر تفتیش کا اظہار کردیا۔بین…

شامی تیل کا تحفظ، امریکا کا نیا منصوبہ

واشنگٹن:  امریکا میں ری پبلیکن پارٹی کے رکن کانگرس لینڈسے گراہم نے کہا ہے کہ امریکا شام کے تیل کے تحفظ کے لیے نیا منصوبہ تیار کررہا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں لینڈسے گراہم کا کہنا تھا کہ امریکا ایک ایسا منصوبہ بنا رہا ہے جس کا…

برطانوی وزیر اعظم کا 12 دسمبر کو عام انتخابات کرانے کا مطالبہ

لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بریگزٹ میں تعطل کو ختم کرنے کے لیے 12 دسمبر کو عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔بورس جانسن نے اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کے رہنما جیریمی کوربن کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کو بریگزٹ معاہدے کی…

جاپان،تحائف میں فروٹ دینے پر وزیر تجارت مستعفی، وزیر اعظم کی عوام سے معذرت

ٹوکیو: جاپان کے وزیر تجارت ایسو سوگارا فروٹ اور ہرن تحائف میں دینے کے الزام میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے وزیر تجارت نے ٹوکیو میں مہنگے خربوزے، نارنجیاں، چھوٹی نسل کا ہرن اور شاہی جیلی جیسے…

لبنان،مظاہرین نے صدر کی مذاکرات کی پیشکش کوٹھکرا دیا،حکومت سے استعفیٰ کا مطالبہ

بیروت:  لبنان میں احتجاجی مظاہرین نے صدر مائیکل عون کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا۔مظاہرین کا مظالبہ ہے کہ حکومت مستعفی ہو ،صدر کی پیشکش لوگوں کی ضروریات پر پورا نہیں کرتی اور انکا خطاب لوگوں کی توقعات کیمطابق نہیں ہے۔ بین…

وائٹ ہائوس کی وفاقی ایجنسیوں کو واشنگٹن پوسٹ ،نیویارک ٹائمز کی رکنیت ختم کرنے کی ہدایت

واشنگٹن: وائٹ ہائوس اور ذرائع ابلاغ مابین تنازعات کی خلیج بڑتی جا رہی ہے ، وائٹ ہائوس نے وفاقی ایجنسیوں کو واشنگٹن پوسٹ ،نیویارک ٹائمز کی رکنیت ختم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں، ابھی تک واضح نہیں ہے کہ یہ ہدایت کیسے اور کب عمل میں آئے گی۔…